yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

Web Editor September 19, 2017 1 min read
Sunil Grover and Ali Asgar of the kapil sharma show returned together
Share this:

ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔

Sunil Grover and Ali Asgar of the kapil sharma show returned togetherمعروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان کے پروگرام کی ریٹنگ دن بدن نیچے آتی جا رہی ہے اور حال میں میزبان کی طبعیت کی خرابی کی وجہ سے سونی ٹی وی کی انتظامیہ کو ’دی کپل شرما شو‘ کو بند بھی کرنا پڑا مگر اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ یہ شو اگلے ماہ تک واپس آن ایئر ہو جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈین کپل شرما کے شو سے پہلے ’گتھی‘ اور پھر ’ڈاکٹر گلاٹی‘ کے کرداروں سے شہرت پانے والے سنیل گروور سونی ٹی وی پر واپسی کر رہے ہیں مگر ان کی واپسی ’دی کپل شرما شو‘ میں نہیں ہو گی بلکہ ان کے  لیے ایک نیا کامیڈی شو لایا جا رہا ہے جس میں کپل کے شو سے ہی ’نانی‘ کے کردار سے شہرت پانے والے علی اصغر اور سگندا مشرا بھی ساتھ ہوں گی۔ رپورٹس کے مطابق چند ماہ قبل شروع کیے گئے مزاحیہ پروگرام ’دی ڈرامہ کمپنی‘ کو بند کر دیا جائے گا اور اس کے میزبان کرشنا ابھیشک بھی سنیل گروور کے شو کو جوائن کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fahad Mustafa took Hamza Ali Abbasi out of the film's secual
Previous Post فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا
Next Post شاہد کپور نے تلوار بازی سیکھ لی
Shahid Kapoor learned the sword

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.