yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شاہد کپور نے تلوار بازی سیکھ لی

Web Editor September 19, 2017September 19, 2017 1 min read
Shahid Kapoor learned the sword
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی آئندہ پدما دتی کے لیے تلوار بازی سیکھ لی۔

Shahid Kapoor learned the swordبھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “پادماوتی” کی تیاریوں میں مصروف ہیں اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ پادماوتی میں شاہد کپور راجا راول رتن سنگھ کا کردار ادا کررہے ہیں جب کہ دیپکا رانی اور رنویر سنگھ علاؤالدین خلجی کا روپ دھاریں گے۔ نئی فلم کے لیے راجا کا کردار اداکرنے کے لیے شاہد کپور نے خصوصی طورپر تلوار بازی کی تربیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے چھ ٹرینٹرز سے تلوار بازی کی چھ مختلف اقسام سیکھیں ہیں۔ فلم “پادماوتی” کی شوٹنگ ابھی شروع نہیں ہوئی لیکن شاہد کپور کی تلوار بازی سیکھنے کی تصاویر لیک ہوکر انٹرنیٹ پر وائر ہوگئیں ۔شاہد کپور کے مداح ان کے نئے انداز کو خوب پسند کررہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sunil Grover and Ali Asgar of the kapil sharma show returned together
Previous Post ’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی
Next Post انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں
Anushka Sharma and Virat Kohli start the preparations for future

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.