yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا

Web Editor September 19, 2017 1 min read
Fahad Mustafa took Hamza Ali Abbasi out of the film's secual
Share this:

پاکستانی فلم انڈسٹری اب کسی سے پیچھے نہیں رہی جس کی مثال یہ ہے کہ حالیہ بہترین فلم سازی کے بعد اب ان کے سیکوئل بننے بھی شروع ہوچکے ہیں۔

Fahad Mustafa took Hamza Ali Abbasi out of the film's secual2015 کی مشہور کامیڈی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ کے سیکوئل کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا جب کہ سیکوئل میں حمزہ علی عباسی کی جگہ اداکار فہد مصطفی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار ندیم بیگ کے مطابق فلم بینوں کو سیکوئل میں پہلے سے دوگنی کامیڈی اور دوگنا مزہ دیکھنے کو ملے گا، ساتھ ہی فہد مصطفی کی شمولیت فلم میں طاقتور کامیڈی کا باعث بنے گی۔ فلم کے ہدایت کار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم کے دیگر کرداروں میں ہمایوں سعید، واسع چوہدری، احمد علی بٹ، عظمی خان اور ثروت گیلانی شامل ہیں۔

لالی وڈ فلم آن لائن کے مطابق ہدایت کار ندیم بیگ کا مزید کہنا تھا کہ امکان ہے کہ فلم میں حمزہ علی عباسی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے تاہم مرکزی کردار فہد مصطفیٰ کریں گے۔ فلم کی کہانی اس بار بھی 4 دوستوں پر مبنی ہے جبکہ کرداروں میں کچھ تبدیلی دیکھی جا سکے گی۔ فلم کے سیکوئل کی شوٹنگ پہلے کی طرح ملک سے باہر کی جائے گی تاہم اس بار بینگ کاک کے بجائے برطانیہ میں فلم شوٹ کرنے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ فہد مصطفی کے ہمراہ سائرہ شہروز فلم میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Political parties pressure for their own interest, the Secretary Election Commission
Previous Post سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کیلیے دباؤ ڈالتی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
Next Post ’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی
Sunil Grover and Ali Asgar of the kapil sharma show returned together

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.