yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خاموشی طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوئی ۔۔۔ رہائی کے بعد مریم نواز خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف کس شرمناک پلاننگ میں مصروف ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر لیک ہو گئی

Web Editor October 3, 2018October 3, 2018 1 min read
Suddenly the tomb proved to be tent.
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) والدہ کے غم میں نڈھال مریم نواز نے سوشل میڈیاٹیم کو بشریٰ بی بی سے متعلق اہم ٹاسک دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز والدہ کے انتقال کے بعد غم سے نڈھال ہیں اور انہوں نے اس غم کے عالم میں اپنے سوشل میڈیاکے 42 لوگوں کے ذمے یہ کام لگایا ہے کہ تم سب لوگوں کا یہ کام ہے کہ آپ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرنی ہے۔
اس کے بعد عمران خان کے خلاف کام کرنا ہے۔اس کے علاوہ تحریک انصاف کی جتنی خواتین جو کہ نمایاں پوزیشن پر کام کر رہی ہیں ان کی کردار کشی کرنی ہے۔اور تحریک انصاف کی سیاسی لیڈر شپ کے خلاف بھی سوشل میڈیا پر کام کرنا ہے۔واضح رہے نواز شریف اور مریم نواز رہائی کے بعد سے خاموش ہیں۔نہ تو ان کی طرف سے کوئی بیان سامنے آیا ہے اور نہ ہی کوئی ٹویٹ کی جا رہی ہے۔اور اب اس خاموشی پر سوالات اٹھنے لگ گئے ہیں کہ کیا نواز شریف اور مریم نواز کسی ڈیل کے تحت جیل سے باہر آئے ہیں یا پھر انہوں نے کوئی اعترافی بیان دیا ہے ورنہ یہ خاموش رہنےوالے نہیں ہیں۔ خیال رہے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہا کیا ہے۔تاہم رہائی کے بعدسے اب تک نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔رہائی کے بعد سے اب تک مریم نواز کی جانب سے بھی کوئی ٹویٹ نہیں کیا گیا اور نہ ہی انہوں نے عوام میں آ کر بات چیت کی۔ ہو سکتا ہے بیگم کلثوم نواز کے چالیسویں کے بعد نواز شریف اور مریم نواز اپنی واضح حکمت عملی بتائیں۔تاہم ابھی تک دونوں نے لمبی چپ سادھ لی اسی لیے کچھ لوگ نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The shameful news of Lahore history...
Previous Post لاہور کی تاریخ کی شرمناک ترین خبر : باپ اور اسکی دو سگی بیٹیوں کی ویڈیو نے پورے شہر میں غم وغصے کی لہر دوڑا دی ، پولیس کی دوڑیں
Next Post خاتون اول بشریٰ بی بی کے امید سے ہونے کی خبر درست ہے یا غلط؟ حقیقت سامنے آ گئی
The truth has come

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.