yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمارا یہ مسئلہ حل کروائیں۔۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل یو این او سے بڑا مطالبہ کر دیا

Web Editor September 29, 2018 1 min read
Solve our problem ....
Share this:

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل یو این او انتونیو گوتریز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کروائیں۔

نجی نیوز چینل کے مطابق دورہ امریکا کے لیے نیویارک میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز سے ملاقات کی، ملاقات میں جنوبی ایشیا کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے ذریعے علاقائی امن کی اہمیت پر اتفاق کیا۔ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے عالمی امن کیلیے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کا معتبر شراکت دار ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انتونیو گوتریز کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بریفنگ دی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کردار اور مظالم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کروائیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے تاہم اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے۔ انہوں نے سیکریٹری جنرل یو این او سے مطالبہ کیا کہ مسئلہ کشمیر کا پر امن حل کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔

شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل یو این او سے گفتگو میں کہا کہ بھارت کو مہم جوئی سے باز رہنا چاہیے کیوں کہ پاکستان خطے میں دیرپا امن کیلیے بھارت سے مذاکرات چاہتا ہے اور بھارت سے تمام معاملات پر بات چیت کیلیے تیار ہے تاہم اس کے لیے وہ اپنا کردار ادا کریں۔ وزیر خارجہ نے انتونیو گوتریز کو یقین دلایا کہ افغانستان میں بھی مذاکرات سے ہی امن و استحکام لایا جا سکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The change is not coming,
Previous Post تبدیلی آ نہیں رہی آگئی ہے، ٹریفک پولیس نے زیبرا کراسنگ کے علاوہ سڑک پار کرنے والوں کے چالان کا بھی فیصلہ کر لیا
Next Post ضمنی انتخاب2018: پی ٹی آئی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے 2018 کے عام انتخابات میں کس جماعت سے ٹکٹ مانگی تھی اور نہیں دی گئی ؟ تہلکہ مچا دینے والا انکشاف
Whistleblower reveals

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.