counter easy hit

شہید لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد کی نمازجنازہ

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران گزشتہ رات ایف آر بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد کی نمازجنازہ کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ادا کردی گئی۔

واقعے میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء کو سلام پیش کیا ہے۔

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہماری جان اور ہمارے لہو کا ایک ایک قطرہ پاکستان کے لیے ہے، مادرِ وطن کے دفاع کے لیےجان قربان کرنے سے بڑھ کر کچھ نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website