yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

MH Kazmi January 11, 2017 1 min read
Shiv Sena threatened to split having taken place on the screening of Mahira film "Raees"
Share this:

ممبئی: ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرغنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکارماہرہ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر فلم کے تقسیم کاروں کو دھمکی دے ڈالی۔

Shiv Sena threatened to split having taken place on the screening of Mahira film "Raees"
Shiv Sena threatened to split having taken place on the screening of Mahira film “Raees”

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرنئی ریلیز ہونے والی شاہ رخ اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم “رئیس” کی پروموشن میں دراڑیں ڈالنا شروع کردی ہیں۔ شیو سینا کی جانب سے فلم کی اسکریننگ پر تقسیم کاروں کو شدید دھمکی دی گئی ہے۔فلموں کے بڑے تقسیم کاراکشے راٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ انہیں شیوسینا کے چھتیس گڑھ ونگ کی جانب سے ایسے خط موصول ہوئے ہیں جن میں فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر سخت دھمکی دی گئی ہے۔اکشے راٹھی نے ٹوئٹرپرموصول ہونے والے خط بھی شئیرکیے جب کہ انہوں نے چھتیس گڑھ کے وزیراعلی کو صورتحال کا نوٹس لینے سمیت قانون کے مطابق عمل درآمد کرنے کی گزارش کی ہے۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

اکشے راٹھی نے شیوسینا کے صدر ادیتیا ٹھاکرے سے بھی ملنے والی دھمکیوں کے حوالے سے پوچھا ہے کہ کیا وہ ان دھمکیوں کی تصدیق کرتے ہیں یا نہیں۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

اکشے راٹھی نے اداکارشا ہ رخ خان کے مداحوں کوبھی کہا کہ وہ شیوسینا پارٹی کے صدرادیتیا ٹھاکرے کے علم میں یہ بات لانے میں ان کی مدد کریں جب کہ انہوں نے امید بھی ظاہرکی کہ ادیتیا ٹھاکرے اس بات کا نوٹس لیں گے۔

واضح رہے کہ فلم میں ماہرہ خان شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردارادا کررہی ہیں اوردیگرکاسٹ میں نواز الدین صدیقی اور عبد الاحد آصف بھی شامل ہیں جب کہ فلم رواں ماہ کی 25 تاریخ کو ریلیز کی جائی گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fire broke killed at least 7 people in office in Lahore
Previous Post لاہور میں دفتر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق
Next Post سینئرزکے حوالے سے بیان پرمصباح الحق وضاحتیں دینے لگے
Misbah give the Statement over seniors

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.