yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم پاکستان کی حقیقی بیٹی ثابت ہوئی

Web Editor March 7, 2019 1 min read
Shiniarakram, the wife of Waseem Akram, proved to be the true daughter of Pakistan
Share this:

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے اسٹارز ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں ، بھارتی اداکارہ کنگنا نے پاکستان پر خوب تنقید کی، جس کے جواب میں وسیم اکرم کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، اور کنگنا کو کرارا جواب دیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو کراراجواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔پاکستان کے بارے میں آگ اگلنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی 32 ویں سالگرہ کے موقع پرخود کو خاموشی کا تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، یعنی وہ اپنی سالگرہ پر10 روز تک مکمل خاموش رہیں گی۔ کنگنا کے اس فیصلے پر شنیرا اکرم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ’’ صرف 10 دن کیوں ؟ تم جتنے دن چاہے اتنے دن خاموش رہ سکتی ہو۔‘‘شنیرا کی اس ٹوئٹ کا مقصد کنگنا کو یہ باور کرانا تھا کہ وہ جب بھی بولتی ہیں ہمیشہ کسی نا کسی کے خلاف بولتی ہیں پہلے کنگنا اداکار ہرتھیک روشن، پھر کرن جوہر اور بعد میں اپنی فلم ’’منیکارنیکا‘‘ کے لیے نیک تمنائیں نا دینے والوں کے خلاف بولتی تھیں اور اب کچھ عرصے سے وہ پاکستان مخالف بیانات دینے میں مصروف ہیں لہٰذا بولنے سے بہتر ہے کہ وہ خاموش ہی رہیں۔سوشل میڈیا پر شنیرا کی اس ٹوئٹ کو بہت سراہا جارہا ہے اور صارفین کنگنا کوجواب دینے پر شنیرا کی تعریفیں کررہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا بھابھی نے کیا چھکا مارا ہے جب کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں بھابھی نے اتنی اچھی گیم وسیم اکرم سے کھیلنی سیکھی ہے، واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے اسٹارز ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں ، بھارتی اداکارہ کنگنا نے پاکستان پر خوب تنقید کی ، جس کے جواب میں وسیم اکرم کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں ، اور کنگنا کو کرارا جواب دیا ہے ، یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر بھی تھی کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بڑھکیں مارنے والے بالی ووڈ ستاروں کی زبردست دھلائی کردی ، بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے ایک ٹویٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے پاک فوج کا ایف 16 طیارہ گرایا ہے۔ پریتی زنٹا کے ٹویٹ کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا، k فواد چوہدری نے بالی ووڈ اداکاروں کو مخاطب کرکے کہا کہ ’ بالی ووڈ والوں کا سب سے بہترین کام یہ ہوگا کہ وہ ہر اس معاملے میں اپنی ناک نہ گھسیڑیں جو ان کی سمجھ سے بالاتر ہے، کیونکہ ان میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنہوں نے اپنا سکول بھی مکمل نہیں کیا اور انہیں انتہائی بنیادی باتوں کا بھی نہیں پتا‘، فواد چوہدری نے مزید کہا کہ جنگیں اتنا سنجیدہ موضوع ہیں کہ ان پر ایسے جوکرز کو تبصرہ نہیں کرنا چاہیے جو قسمت کے بل بوتے پر سلیبریٹیز بن جاتے ہیں، اور اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو کراراجواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔پاکستان کے بارے میں آگ اگلنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی 32 ویں سالگرہ کے موقع پرخود کو خاموشی کا تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، یعنی وہ اپنی سالگرہ پر10 روز تک مکمل خاموش رہیں گی۔ کنگنا کے اس فیصلے پر شنیرا اکرم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ’’ صرف 10 دن کیوں ؟ تم جتنے دن چاہے اتنے دن خاموش رہ سکتی ہو۔‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Modi, in your pocket, girls in your country get older waiting for marriage
Previous Post مودی جی اپنے گریبان میں جھانکو ، تمہارے دیس میں لڑکیاں شادی کے انتظار میں بوڑھی ہو جاتی ہیں
Next Post پاکستان کے پاس F-16 طیارے موجود ہیں مگر استعمال کے لیے کیا امریکہ کی اجازت درکار ہے
Pakistan has F-16 aircraft but what US permission is required for use

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.