yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹائیگر شروف کے گیت پر شلپا شیٹھی کے بیٹے کا رقص، ویڈیو وائرل

Web Editor April 5, 2018April 5, 2018 1 min read
Shilpa Shetty son's dance on Tiger Shroff song, video viral
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کے بیٹے کی ٹائیگر شروف کے گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

Shilpa Shetty son's dance on Tiger Shroff song, video viralبھارت میں گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’باغی ٹو‘ نے چند دنوں میں کروڑوں روپے کما کر مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں جس کی بنیادی وجہ ٹائیگر شروف ہیں جنہوں نے اپنے ایکشن اور ڈانس سے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی اپنا گرویدہ بنایا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ شلپا شیٹھی کے بیٹے نے بھی ٹائیگر کے گیت پر رقص کرکے سب کو حیران کردیا۔

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے ’ویان‘ کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ٹائیگر شروف کے گیت ’منڈیا تو ‘ پر رقص کرنے کی معصومانہ کوشش کرنے میں مصروف ہے جب کہ شلپا شیٹھی نے فلم کے ہدایتکار احمد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے میں نے آپ کی دھن پر ڈانس کیا اور اب میرا بیٹا کر رہا ہے۔

ٹائیگر شروف بھی ویان کی تعریف کئے بغیر نہ رہے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویان کی متاثر کن پرفارمنس کی پیار بھرے انداز میں تعریف کی۔

شلپا شیٹھی کے بیٹے ’ویان‘ کی ٹائیگر سے محبت کا اندازہ راج کندرہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں وہ اپنے دوست کی سالگراہ پر ٹائیگر شروف ہی کی فلم ’منا مائیکل‘ کے گیت ’ڈنگ ڈانگ‘ پر رقص کر رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Salman Khan sentenced to 5 years in black deer hunting case
Previous Post سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا
Next Post شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف نوکری کی درخواست ہے، عمران خان
Army chief appreciation from shahbaz Sharif's mouth is the job request, Imran Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.