yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شیعہ علما کونسل کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ناظر نقوی نے صدار ت کی

Web Editor June 27, 2018 1 min read
Share this:

کراچی؍اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کی کا بینہ کا اہم اجلاس صوبائی دفتر میں صوبائی صدرعلامہ سید ناظر عباس تقوی کی صدارت میں منعقد ہوا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے سندھ کی عوام کو صرف ازیت کے سواء کوئی چیز مہیاں نہیں کی روٹی ،کپڑا تو دور کی بات غریب عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گی۔علامہ ناظر عباس تقوی

انتخابات قریب آتے ہی حکمرانوں نے پھرسے عوام کو جھوٹی تسلی دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے لیکن اس بارمتحدہ مجلس عمل کےامیدوار ملک بھرسےبھرپورکامیابی حاصل کرنےکےبعدروٹی،کپڑا،تعلیم اور صحت سے محروم عوام کو اُن کے بنیادی حقوق فراہم کرے گی -علامہ ناظر عباس تقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کی کا بینہ کا اہم اجلاس صوبائی دفتر میں صوبائی صدرعلامہ سید ناظر عباس تقوی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں علامہ ریاض حسین الحسینی،علامہ اسداقبال،علامہ اسدرضانعیمی،علامہ امدادحسینی،علامہ اسد شر اورزوالفقار پتافی سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کو نسل سندھ کے صدر اور متحدہ مجلس عمل سندھ کے جنرل سیکر ٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے سندھ کی عوام کو صرف ازیت کے سواء کوئی چیز مہیاں نہیں کی روٹی ،کپڑا تو دور کی بات غریب عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گی انتخابات قریب آتے ہی حکمرانوں نے پھرسے عوام کو جھوٹی تسلی دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے لیکن اس بار متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ملک بھر سے بھرپور کامیابی حاصل کرنے کے بعد روٹی،کپڑا،تعلیم اور صحت سے محروم عوام کو اُن کے بنیادی حقوق فراہم کرے گی عوام کو چائیے کہ ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لئے متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے کامیاب کریں تا کہ ملک سے بے روزگاری اور غربت کا خاتمہ ہوسکے الیکشن2018ملک کی تقدید بدلنے کا سال ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
State not have PM property... the news came from the Supreme Court (N) was grab electricity on the league government
Previous Post سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 نوجوان دوست لاپتہ
8 young friends missing in Dera Ismail Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.