yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے, شاہدہ امجد وڑائچ

Web Editor January 12, 2019January 12, 2019 1 min read
shahida amjad warraich, senior, leader, pti, france
Share this:

تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے, شاہدہ امجد وڑائچ

پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کی مرکزی راہنما شاہد امجد وڑائچ نے کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق تحریک انصاف ملک کوبحرانوں سے نکالنے کیلئے پر عزم ہے، عوام نے تحریک انصاف سے جو توقعات وابستہ کر رکھی ہیں تحریک انصاف اس امتحان میں سرخرو ہوگی لوگوں کی بنیادی ضروریات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا تحریک انصاف کی ترجیحات میں شامل ہیں،عمران خان کا وژن لوگوں کو مسائل کے دلدل سے نکال کر ایک فلاحی معاشرے کا قیام ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اگر ترقی اور خوشحالی کا یہ پہیہ رواں دواں رکھنا مقصود ہے تو پھر لوگوں کو تحریک انصاف کا بھر پور ساتھ دینا ہو گا، ماضی میں لوگوں کو صرف نعروں اور وعدوں کے ذریعے ٹرخایا جاتا ہے ا ب لوگوں کو ٹرخانے کا عمل قصہ پارینہ بن چکا ہے ، تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم عمران خان کے وژن ملک کو’’کرپشن فری پاکستان‘‘ کا خواب شرمندہ تعبیر کر سکتے ہیں، ترقی اور خوشحالی کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے اور ترقی اور خوشحالی کا یہ سفر جاری رہے گا ۔

shahida amjad warraich, senior, leader, pti, france

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mallik Inam, secretary information, pmln, youth wing, france
Previous Post دنیا کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت دینے والے راہنما کو جیل میں بنیادی انسانی حقوق نہ ملنا اسلام اور مسلمانوں کی توہین ہے،ملک انعام
Next Post راولپنڈی بار کے انتخابات میں سید سہیل تنویر شاہ صدر اور شہزاد میر سیکرٹری منتخب 
RAWALPINDI, BAR, ELECTIONS, SYED, TANVEER SHOIAL SHAH,PRESIDENT, AND, SHEHZAD MIR, ELECTED, AS, SECRETARY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.