yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امیتابھ اورجیا بچن کے راستے جدا۔ ۔ ۔ ؟

MH Kazmi January 24, 2017 1 min read
Separate the ways of Amitabh and Jiya Bachchan. . . ?
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے سابق مشترکہ دوست اور سیاسی رہنما امر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بگ بی اور ان کی اہلیہ اختلافات کے باعث الگ الگ گھر میں رہ رہے ہیں۔

Separate the ways of Amitabh and Jiya Bachchan. . . ?
Separate the ways of Amitabh and Jiya Bachchan. . . ?

بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن اور لازوال اداکارہ جیا بچن کی شادی کو 44  برس ہوچکے ہیں اور اس پوری ازدواجی زندگی میں دونوں کے درمیان کئی ایسے موڑ آئے جب شادی کا بندھن کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ جیا بچن اس وقت سے بگ بی کا ساتھ نبھا رہی ہیں جب وہ ایک سپراسٹاراورامیتابھ بچن فلاپ ہیرو تھے لیکن اب یہ ساتھ رسمی تعلق تک ہی محدود ہوکررہ گیا ہے، کبھی میاں بیوی میں جھگڑوں کی خبریں شہ سرخیاں بنتی ہیں تو کبھی جیا اورایشوریہ کے درمیان روایتی ساس بہوکی کہانیاں ماحول کو گرم رکھتی ہیں لیکن ان کے خاندان کے سابق دوست اورسیاسی رہنما امرسنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ امیتابھ بچن اور جیا کے درمیان اختلافات اس قدر شدید ہوگئے ہیں کہ وہ دونوں الگ الگ گھر میں رہتے ہیں۔ امیتابھ بچن “پرتکشا” میں جب کہ جیا “جنک” میں رہتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں امرسنگھ نے نا صرف ان کے الگ الگ رہنے کا انکشاف کیا بلکہ انہوں نے جیا بچن اوران کی بہو ایشوریا رائے کے درمیان تلخ تعلقات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں آپس میں ایک دوسرے سے ٹھیک سے بات بھی نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا ملک میں کسی بھی لڑائی کا الزام مجھ پر ڈالا جاتا ہے لیکن میں اس خاندان میں پڑنے والی دراڑوں کے پیچھے نہیں ہوں۔امرسنگھ سے جب بچن خاندان اوران کی دوستی کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ میں متوسط  خاندان سے تعلق رکھنے والا شخص ہوں، میں اپنے ساتھ مزید بچن خاندان کا نام جوڑنا نہیں چاہتا کیونکہ اس سے میری بے عزتی ہوتی ہے، مجھے اب سکون سے اور بچن نام کے بغیر ہی زندگی گزارنی ہے۔امر سنگھ کی جانب سے دونوں اداکاروں کے حوالے سے کیے گئے انکشافات کے بعد بچن خاندان کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے  نہیں آیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ajay shooting left of Film "Badshahoo" for mother poor health
Previous Post اجے والدہ کی خراب صحت پر فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ چھوڑ کر چلے گئے
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اور سابقہ چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کا پی پی جرمنی کے سینئرا راہنما سید زاہد عباس شاہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ، خدمات پر خراج تحسین
syed zahid abbas, Senior Leader, PPP, Germany

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.