yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اعظم سواتی اور خانہ بدوشوں میں اصل تنازعہ کیاتھا؟ اس تنازعے کے نتائج ملک کیلئے کتنے خطرناک ہوسکتے ہیں؟جاوید چودھری کا تجزیہ ملاحظہ کیجیے

Web Editor November 1, 2018November 1, 2018 1 min read
See Javed Chaudhary's analysis
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ انگریز کے دور میں ایک بار لاہور میں ایک انگریز ڈپٹی کمشنر نے دفعہ ایک سو چوالیس لگا دی‘ وہ تحریکوں کا زمانہ تھا چنانچہ لاہور کے شہری دفعہ ایک سو چوالیس توڑ کر گورنر ہاؤس کے سامنے جمع ہو گئے‘ یہ خبر جب دہلی میں والسرائے تک پہنچی تو (اس) نے لاہور کے ڈپٹی کمشنر کو معطل کیا،
دہلی (بلایا) اور (اسے) وہاں سے لندن واپس بھجوا دیا‘ والسرائے کا کہنا تھا حکومت رٹ کا نام ہوتی ہے اوراگر ایک بار حکومت کی رٹ چیلنج ہو جائے تو پھر گورنمنٹ گورنمنٹ نہیں رہتی‘ (اس) کا کہنا تھاحکومت کو کبھی وہ فیصلہ نہیں کرنا چاہیے جسے وہ منوا نہیں سکتی اور ڈپٹی کمشنر نے یہی غلطی کی‘ یہ جب جانتا تھا لوگ ہر صورت میں قانون کی ۔۔خلاف ورزی کریں گے لہٰذا پھر ۔۔اسے دفعہ ایک سو چوالیس نہیں لگانی چاہیے تھی اور اگر لگادی تھی تو پھر ۔۔اسے ہر صورت ۔۔اس پر عمل کرانا چاہیے اور ڈی سی ۔۔ان دونوں میں ناکام ہو گیا۔ میرا خیال ہے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اعظم سواتی دونوں ایڈمنسٹریشن کے ۔۔ اس اصول سے واقف نہیں تھے ورنہ یہ فارم ہاؤس کے پیچھے موجودہ خانہ بدوشوں اور اعظم سواتی کے ملازمین کے درمیان جھگڑے اور ایک گائے کے ایشو کو وزیراعظم اور سپریم کورٹ کے اختیارات کا مسئلہ نہ بناتے‘ خانہ بدوشوں اور اعظم سواتی کے ملازمین کے درمیان جھگڑا ہواتھا‘ اعظم سواتی نے ۔۔اس جھگڑے کو حکومت اور آئی جی کے درمیان لڑائی بنا دیا اور وزیراعظم نے ایس ایم ایس پر آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کر کے ۔۔اسے ایگزیکٹو اور جوڈیشری کا تنازعہ بنا دیا‘
اب حالات یہ ہیں اگر وزیراعظم کے حکم کے بعد بھی آئی جی تبدیل نہیں ہوتا تو ایگزیکٹو کی رٹ ختم ہوجائے گی‘کل سے کوئی بیورو کریٹ حکومت کی بات نہیں مانے گا‘ کوئی افسر وزراء کا فون نہیں (سنے) گا اور اگر یہ آئی جی تبدیل ہو جاتا ہے تو پھر ملک کی سب سے بڑی عدالت کی عزت ختم ہو جائے گی‘ کل سے کوئی عدالت کے احکامات نہیں مانے گا چنانچہ آپ حکومت کی حماقت دیکھئے ۔۔اس نے گائے کے ایشو کو حکومت اور عدلیہ دونوں کی عزت کا مسئلہ بنا دیا۔ غلطی کس کی ہے اور حکومت کو آئندہ کیا کرنا چاہیے‘ یہ ہمارا آج کا ایشو ہوگاجبکہ آج وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے فرمایا کہ آئی جی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو جواب دہ ہے وزیراعظم کے ایگزیکٹو اختیارات ہیں جنہیں وہ استعمال کریں گے یہ کیسے ہوسکتاہے کہ آئی جی اسلام آباد وفاقی وزیر کا فون نہ اُٹھائیں اگر معاملات بیورو کریسی سے چلوانے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی؟۔کل سپریم کورٹ نےبیورو کریٹس کو حکم دیا تھاکہ وہ کسی کا بھی غیرقانونی حکم ماننے سے انکار کر دے اور آج فواد چودھری کا یہ بیان کیا ہم ۔۔اسے حکومت کی طرف سے عدلیہ کو دھمکی سمجھیں اور بیورو کریٹس حکومت کے ملازم ہیںیا پھر ریاست کے اور ۔انہیں کیا کرنا چاہیے اور عوام پر پٹرول بم کا خطرہ بھی منڈلانے لگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice Saqib Nisar showed the mirror of the change
Previous Post اعظم سواتی میں اتنا غرور کہ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے تبدیلی والوں آئینہ دکھا دیا
Next Post جمال خاشقجی کا لرزہ خیز قتل : منگیترنے امریکہ سے بڑا مطالبہ کردیا
The fox demanded a lot from the US

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.