yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پندرہ سال بعد پاکستان میں اتنی بڑی شخصیت کا تاریخی دورہ، نئی سپریم کوآرڈینیشن کونسل ان تعلقات کا مثالی رخ موڑے گی، شاہ محمود قریشی

MH Kazmi February 17, 2019 1 min read
Saudi Foreign Minister Adel Al-Jubeir arrived in Pakistan, Pakistani, Shah Mehmood, Qureshi, talked, to, media, right now
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے آنے پر نور خان ایئر بیس سے لائیو یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم ترین بیان سامنے آگیا۔ پندرہ سال بعد پاکستان میں اتنی بڑی شخصیت کا تاریخی دورہ، نئی سپریم کوآرڈینیشن کونسل ان تعلقات کا مثالی رخ موڑے گی،

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے خصوصی گفتگومیں کہنا تھا کہ پندرہ سال بعد اس سطح کا وفد پاکستان آرہا یے۔ پاکستان۔ اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات ہیں۔ گزشتہ حکومت کے ادوار میں تعلقات سرد مہری کا شکار ہوئے۔ ہماری حکومت نے تعلقات کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو دوبارہ استوار کرنے کی کوشش کی۔وزیر اعظم عمران خان کے یکے بعد دیگرے دو دوروں سے تعلقات بحال ہوئے۔تعلقات نے نئی نوعیت اختیار کی۔ آج سپریم کوارڈینیشن کونسل کا علان ہوگا، پہلی نشستوں ہوگی وہ ان تعلقات کا رخ موڑ دے گی۔ سیاسی تعلقات کے علاؤہ ایک مثالی دوطرفہ اقتصادی شراکت داری قائم ہوگی۔

آپ نے دیکھا سعودی عرب نے کس طرح ہماری مالی مدد کی ہے۔ جو سرمایہ کاری اور ایم او یوز پر دستخط ہونگے اس سے دونوں ملک ایک نئے دور میں داخل ہونگے۔ عوام کی سہولت کئیے سعودی عرب نے ویزہ فیس کم کی ہے۔ اس سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو سہولت ملے گی۔ پاکستان نے بھی اپنے ویزوں کو آسان بنایا یے۔ سعودی بھی جب پاکستان آئیں گے تو انہیں آمد پر ویزہ مل جائے گا۔ اس سے کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا ہونگی۔ جس سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

 

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/02/WhatsApp-Video-2019-02-17-at-17.15.08.mp4

Saudi Foreign Minister Adel Al-Jubeir arrived in Pakistan, Pakistani, Shah Mehmood, Qureshi, talked, to, media, right now

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Despite being unhappy money
Previous Post بے تحاشہ پیسہ ہونے کے باوجود
Next Post سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل
Saudi crown prince Muhammad bin Salman plane entered in the boundaries of Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.