yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی ولی عہد نے عمران خان کو ہنگامی طور پر دورہِ سعودی عرب کی دعوت دے دی

MH Kazmi September 14, 2019 1 min read
Saudi Arabia pledges emergency visit to Saudi Arabia to Saudi Arabia
Share this:

Saudi Arabia pledges emergency visit to Saudi Arabia to Saudi Arabia

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد کی جانب سے وزیراعظم کو ہنگامی دورہ سعودی عرب کی دعوت، عمران خان 19 ستمبر کو دوروزہ دورے پر سعودی عرب جائینگے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مشیر برائے تجارت رزاق داؤد بھی ہمرا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا سے قبل سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو سعودی عرب کیلئے رواںہ ہوں گے وہاں 2 روز کیلئے قیام کریں گے۔ اپنے قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد اور دیگر سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔بعد ازاں وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے ہی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہوں گے۔سعودی عرب کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کا شیڈول بھی طے کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے سلسلے میں 21 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے۔ امریکا میں جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم اہم ممالک کے سربراہوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ امریکا کے دوران وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 2 مرتبہ ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک ملاقات ظہرانے پر جبکہ دوسری ملاقات ہائی ٹی پر ہوگی۔ امریکی صدر سے ملاقاتوں کے علاوہ وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔خیال رہے کہ کشمیر کے ایشو پر وزیر اعظم عمران خان کمر بستہ ہو کر میدان میںں آچکے ہیں، آج بھی آزاد کشمیر میں جلسے کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے یہ کہا گیا کہ ابھی لائن آف کنٹرول پار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، میں بتاؤ گا کہ کب لائن آف کنٹرول کو کراس کرنا ہے، پہلے مجھے عالمی رہنماؤں سے بات کر لینے دو

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hassan Nisar has given incredible advice to the people and the opposition who are inflated
Previous Post حسن نثار نے مہنگائی سے تنگ عوام اور اپوزیشن کو ناقابل یقین مشورہ دے ڈالا
Next Post عثمان بزدار تو حقیقی خادم اعلیٰ نکلے ۔۔۔۔ پنجاب بھر کے لیے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کردیا گیا
Usman Bazdar is the true servant of the superior ... The biggest announcement was made for Punjab across the country

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.