دوسری شادی کرنے والے شوہر کو انوکھی سزا۔۔۔ پہلی بیوی نے اغوا کرکے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ سن کر انسانیت بھی شرما جائے گی

منڈی بہاﺅ الدین (ویب ڈیسک) خاوند کے دوسری شادی کرنے پر بیوی نے انوکھا انتقام لے لیا، شوہر کو اغوا کرکے شہر کے بیچوں بیچ ٹریفک سگنل سے باندھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منڈی بہاﺅالدین سے تعلق رکھنے والے محمد افضل نے بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کی تو پہلی بیوی رقابت … Continue reading دوسری شادی کرنے والے شوہر کو انوکھی سزا۔۔۔ پہلی بیوی نے اغوا کرکے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ سن کر انسانیت بھی شرما جائے گی