شیر اپنے قدموں سے پیچھے ہٹنا شروع۔۔۔!!! (ن) لیگ نے حیران کُن فیصلہ کر لیا، عمران خان کی بڑی مشکل خود ہی حل کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کا نیا ہدف وفاق میں حکومت نہیں، لندن اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیا ہدف پنجاب کو بنایا جائیگا اور صوبے میں حکومت بنانے کے اقدامات کیے جائینگے، اسکے بعد توجہ مرکز کی طرف مرکوز کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں ہونے … Continue reading شیر اپنے قدموں سے پیچھے ہٹنا شروع۔۔۔!!! (ن) لیگ نے حیران کُن فیصلہ کر لیا، عمران خان کی بڑی مشکل خود ہی حل کر دی