yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرفراز احمد نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

Web Editor September 27, 2018 1 min read
Sarfraz Ahmed condemned the national cricket team's abduction
Share this:

ابو ظہبی (ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بنگلہ دیش کیخلاف ناقص پرفارمنس کے بعد سلیکشن کے سوال پر غصے میں آگئے ،کہتے ہیں کہ اگر صحافیوں کو پلیئرز کا پتہ ہے تو وہ سلیکٹر ز کو بتادیں۔تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے ہاتھو ں شکست سے دوچار ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ،
ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی جس کی وجہ سے ہم ایشیا ءکپ سے باہر ہوگئے ، ہم کو میچ کے درمیان وکٹس لینی چاہئے تھی جو نہیں لی گئیں ، فیلڈنگ بھی ہماری بہتر نہیں تھی جبکہ بیٹنگ لائن بھی کمزور رہی ، ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی اور بطور کپتان میری کارکردگی بھی اچھی نہیں رہی اگر ٹیم کو آگے لیکر جانا تھا تو ہمیں اچھا کھیلنا چاہئے تھا لیکن تینو ں شعبوں میں ہماری کارکردگی ٹھیک نہیں رہی۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی اچھا کھیلتا ہے اور مستقبل میں پاکستان کیلئے بہترین کارکردگی دکھا سکتاہے۔بطور بلے باز اپنی پرفارمنس اور اگلی سیریز سے ڈراپ کیے جانے کے سوال پر سرفراز احمد غصے میں نظر آئے اوران کا کہنا تھا کہ وہ مانتے ہیں کہ ان کی پرفامنس اچھی نہیں رہی اور اس کا خمیازہ ٹیم کو بھگتنا پڑا،صحافی اگر کسی کھلاڑی کو جانتے ہیں تو ان کا نام سلیکٹرز کو بتا دیں ،میرے مستقبل کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی نے کرنا ہے ،میں نے ٹیم میں رہنا یا نہیں، یہ فیصلہ سلیکشن کمیٹی کو کرنا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ محمد حفیظ فی الحال اس ٹیم پلان میں فٹ نہیں ہورہے تھے جس کے باعث انہیں نہیں کھلایا ،جنید خان گزشتہ سال سے اس ٹیم کا حصہ ہیں اور آگے بھی میچز کھیلیں گے ،ٹیم میں شعیب ملک کے علاوہ باقی نوجوان کھلاڑی ہیں اور کم میچز کھیلنے کا تجربہ ہے، کسی کھلاڑی کیلئے دروازے بند نہیں، یہ پورے ملک کی ٹیم ہے۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے سامنے انکشاف کیا کہ شاید کوئی مانے یا نہ مانے لیکن وہ6 دن سے نہیں سوئے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Cricket Team defeated
Previous Post پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست ۔۔۔ مبشر لقمان نے حیران کن بات کہہ دی
Next Post امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کے لیے بڑی شرط رکھ دی
US-based Pakistanis in the Dam Fund

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.