yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 58عدالتی مفرور و اشتہاری گرفتار جبکہ9کلو سے زائد چرس ،ناجا ئزاسلحہ برآمد کرلیا

Yesurdu May 4, 2016 1 min read
Share this:
Sarai Alamgir City police
Sarai Alamgir City police

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 58عدالتی مفرور و اشتہاری گرفتار جبکہ9کلو سے زائد چرس ،ناجا ئزاسلحہ برآمد کرلیاڈی پی او رائے ضمیرالحق کی طرف سے ماہ اپریل میں اچھی کارکردگی پرتین تعریفی اسناد دی گئیں،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے گذشتہ ماہ اپریل میںSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیرثناء اللہ ڈھلوں نےDPOگجرات رائے ضمیرالحق کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ عنا صر،منشیات فروشوں ،عدالتی مفرووں ،اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہو ئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیااور 58عدالتی مفرور ،اشتہاری گرفتار کر لئے جن میں 34اشتہاری ،24عدالتی مفرور ،منشیات کے 17مقدمات درج کئے جس میں ملزمان سے 9کلو سے زائد چرس ،38بوتل شراب برآمد کر لی ،جبکہ ناجائز اسلحہ کے4مقدمات درج کیے اور ملزمان سے 3پسٹل ،1بندوق برآمد کر لی جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کے2مقدمات درج کیے ،اس موقع پرصحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکی حدود میں منشیات فروشی کرنیوالوں کو نشان عبرت بنا دونگا اور جرائم پیشہ افراد کیلئے کو ئی بھی سفارش دباؤ برداشت نہیں کرسکتا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post موٹرسائیکل سوارنوجوان موٹرسائیکل سے گرکرجاں بحق
Next Post لیگی حکومت کی کارکردگی صفر ہے :چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.