yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان خان کو ’’سنجو‘‘ کی کامیابی ہضم نہ ہوئی

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Salman Khan did not digest the success of "Sanju"
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو ’’سنجو‘‘کی کامیابی نہ بھائی انہوں نے اپنے قریبی دوست سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم دیکھنے کے بجائے امریکا کے ٹور کو ترجیح دی۔

’’سنجو‘‘ ریلیزکے دوہفتوں کے دوران 2 کروڑ65 لاکھ کی کمائی کرچکی ہے جب کہ فلم کی کامیابی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ جہاں تنقید نگاروں اور شوبز حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد فلم کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں وہیں سلمان خان کو شروع ہی سے فلم پر اعتراضات ہیں۔ فلم کی ریلیز سے قبل سلمان خان نے رنبیر کپور پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ فلم میں سنجے دت کو خود مرکزی کردار اداکرنا چاہئیے تھااور اب بھی ان سے فلم کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’’سنجو‘‘کی کامیابی نے سلمان خان کی ’’ریس3‘‘ کو بریک لگادئیے ہیں اور توقع کے برعکس فلم’’ریس3‘‘ ریلیز کے چار ہفتوں میں صرف 165 کروڑ کی رقم ہی کماسکی ہے گزشتہ ہفتے فلم نے محض 8 لاکھ کی کمائی کی۔ لوگ سلمان کی ’’ریس3‘‘ کی جگہ رنبیر کی’’سنجو‘‘ دیکھنے کو زیادہ ترجیح دے رہے ہیں اور شاید یہی بات سلمان کو پسند نہیں آرہی۔

فلم ’’سنجو‘‘کی ریلیز کے بعد بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے ٹوئٹر پر فلم کی تعریف کی تھی لیکن سنجے دت کے سب سے قریبی دوست مانے جانے والے سلمان خان نے فلم کی تعریف میں کوئی ٹوئٹ نہیں کی، جب کہ سلمان خان نے فلم بھی ابھی تک نہیں دیکھی ہے۔

ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سنجے دت نے سلمان خان سے فلم دیکھنے کے لیے کہا بھی تھا لیکن سلمان نے فلم نہیں دیکھی بلکہ فلم دیکھنے کے بجائے وہ کترینا کیف اور جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ ’دبنگ ٹور‘ پر امریکا چلے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سلمان خان اور رنبیر کپور کے تعلقات بھی سرد مہری کا شکار ہیں جس کہ وجہ اداکارہ کترینہ کیف کو بتایاجاتا ہے فلم نہ دیکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ سلمان رنبیر کپورکو پسند نہیں کرتے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Independent candidates arrested in a shameful charge on the seat of National Assembly from Punjab's most important district
Previous Post صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع سے قومی اسمبلی کی نشست پر آزاد امیدوار شرمناک الزام میں گرفتار
Next Post بڑا انکشاف : زرداری اور نواز شریف میں کب اور کیسے اتحاد ہونے والا ہے ؟ نامور سیاستدان نے راز فاش کر دیا
Big discovery: When and how is alliance between Nawaz Sharif and Zardari? The famous politician secrets secretly

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.