yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع سے قومی اسمبلی کی نشست پر آزاد امیدوار شرمناک الزام میں گرفتار

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Independent candidates arrested in a shameful charge on the seat of National Assembly from Punjab's most important district
Share this:

لیہ ; سابق ایم پی اے ، آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ۔ امیدوار کی طرف سے ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں دنے ،تھانہ کا آگ لگانے ،پولیس افسران کو قتل کرنے کی دھمکی دینے ملزم کے خلاف ڈی ایس پی صدر کی

مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اورآزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ،ایسف آ ءی آر کے مطابق چوہدری اشفاق نے ڈی ایس پی صدر سرکل محمد انور رانا کو بذریعہ ٹیلی فون ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں ،تھانہ کو آگ لگانے ،دھرنا دینے ،روڈ بلاک کرنے اور پولیس افسران کو قتل کی دھمکیاں دیں ،جس پر امیدوار کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں 7ATA,186/506Bاور 25-Dٹیلی فون ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،ملزم نے دھمکی دے کر امن و امان کوخراب کرنے اور عوام الناس میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم کا ارتکاب کیا ہے ڈی پی او لیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پولیس افسران کو فحش گالیاں اور قتل اور تھانہ کو آگ لگانے کی دھمکیاں دینےکا مطلب حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنا ہے قانون ایسے افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت کر نے کی اجازت نہیں دیتا سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی قانون کی بالا دستی کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Is there any defect to female disciple?
Previous Post کیا زن مرید ہونا کوئی عیب ہے؟
Next Post سلمان خان کو ’’سنجو‘‘ کی کامیابی ہضم نہ ہوئی
Salman Khan did not digest the success of "Sanju"

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.