yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان اور رنبیر میں ناراضی ختم نہ ہوئی

MH Kazmi July 8, 2017 1 min read
Salman and Ranbir did not end the annoyance
Share this:

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اور رنبیر کپور کی ناراضی ختم نہ ہوئی اور دونوں اداکار تقریبات میں ایک دوسرے کو نظر انداز کرنے لگے۔

Salman and Ranbir did not end the annoyance
Salman and Ranbir did not end the annoyance

سلمان خان اپنی دوستی کے ساتھ ساتھ ناراضی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی اداکار ان سے دشمنی مول نہیں لیتا جب کہ رنبیر کپور اور ویویک اوبرائے سمیت کئی اداکاروں کی سلو میاں سے ناراضی چل رہی ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کے درمیان طویل عرصے سے معاشقہ رہا ہے اور نوبت شادی تک آپہنچی تھی جس کا اعتراف خود اداکار نے کیا تھا لیکن رنبیر کپور سے ملاقات کے بعد کترینہ نے سلو میاں سے راہیں جدا کرلی تھیں جس کے باعث دبنگ اسٹار رنبیر سے ناراض ہیں۔

کترینہ کیف اور رنبیر میں کنارہ کشی کے بعد بھی سلمان اور رنبیر میں اختلافات کم نہیں ہوئے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو تقریبات میں نظر انداز کرتے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان اپنے دوست شاہ رخ خان کی فلم میں آئٹم سانگ کی شوٹنگ  کے لیے یش راج فلمز اسٹوڈیو پہنچے جہاں پہلے سے ہی موجود رنبیر کپور نے انہیں دیکھ کر نظر انداز کردیا اور فوری رنبیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ اس سے قبل بھی رنبیر کپور اور کترینہ کیف ممبئی کے محبوب اسٹوڈیو میں اپنی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری تقریب میں شریک تھے کہ سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وہاں پہنچے جنہیں دیکھ کر کترینہ تقریب ادھوری چھوڑ کران سے ملنے پہنچ گئی تھیں لیکن رنبیر سلمان کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے نکل گئے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Adnan Siddiqui and Sajal Ali's publicity on living creature acting in 'Mam'
Previous Post ’’مام‘‘ میں جاندار اداکاری پر عدنان صدیقی اور سجل علی کے چرچے
Next Post نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی
Nargis ,Fakhri, looking, stunning, pics, from ,different, events

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.