پیرس (نمائندہ خصوصی) بیوروچیف وقت ٹی وی فرانس صاحبزادہ عتیق نے پاکستان میلہ فرانس کے کامیاب شو پر تمام کمیونٹی کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا کیا۔ جنہوں نے پروگرام میں شرکت کو یقینی بنا کر چارچاند لگا دیئے ۔ انہوں نے پاکستان میلہ میں شریک مہمانوں تحریک انصاف کے سینئر راہنمائوں مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور سینیٹر فیصل جاوید خان کو پاکستان میلہ کو کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔
https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2152686524792262/
https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2152676378126610/
https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2152631088131139/
https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2152594748134773/

