yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو

Yes 1 Webmaster January 1, 2015 1 min read
Hafiz Mohammad Faisal Khalid
Share this:
Hafiz Mohammad Faisal Khalid
Hafiz Mohammad Faisal Khalid

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد

اصطلاح میں انتہا پسندوں سے مراد وہ گروہ یا وہ لوگ ہیں جواپنے عقائد و نظریات پر نہ صرف یقین رکھتے ہوں بلکہ اس اندھے اعتماد کیلئے کسی دلیل کے محتاج نہ ہوں۔ کسی بھی معاشرے میں مذہبی انتہاپسندوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے مذہبی عقائدو نظریات پر یقینِ کامل کیلئے کسی عقلی و ٹھوس دلیل کے تابع نہ ہوں۔ ایسے لوگوں کی اسی شدت پسند سوچ کی بناء پر انکو کسی بھی معاشرے میںملک و ملت کیلئے خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔جسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انکے لئے انکے عقائد و نظریات ہی انکی اوالین ترجیح ہوتے ہیں ۔اوریہ ایسے ضدی قسم کے لوگ ہوتے ہیں جو اپنے عقائد و نظریات کے تحفظ کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرتے۔

بد قسمتی سے دورِ حاضر میںہمارہ معاشرہ بھی ایسے شدت پسندوں سے بھرا پڑا ہے جو معاشرے میں اپنے نظریات کے فروغ اور اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں ۔ایسے عناصر کو مذہبی، معاشر تی اور انفرادی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا تا رہا ہے اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے مگر افسوس کچھ خاطر خواہ نتائج حاصل نہ ہو سکے۔ عرصہ دراز سے حکومتی، قومی و معاشرتی سطح پر ایسے ملک دشمن عناصر سے نمٹنے کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں جوقابلِ ستائش ہیں۔

لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ ابھی ہم نے پوری طرح سے مذہبی انتہا پسندی پر قابو نہیں پایا کہ ہمیں معاشرتی انتہا پسندوں کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔معاشرتی انتہا پسندوں سے مراد وہ لو گ ہیں جو معاشرتی سطح پر اپنے معاشرتی حقوق و نظریات کے فروغ کیلئے کسی خطرناک حد تک جانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اور عقلِ سلیم بھی یہ نظارہ دئکھ کر دھنگ رہ جاتی ہے کہ جو لوگ کل تک مذہبی انتہاء پسندی کی نہ صرف سختی سے مخالفت کر رہے تھے بلکہ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سر گرمِ عمل بھی تھے، آج وہی لوگ معاشرتی انتہاء پسندی کو پروان چڑہا رہے ہیں۔

مذہبی منافرت کے بعد اب بعض NGOs کی جانب سے ایسے لوگ متعارف کرایا جانا جو بالکل مذہبی انتہاء پسندوں کی طرح نہ صرف سوچ رکھتے ہیں بلکہ اپنے نظریات میں اس درجہ حد تک سخت ہیں کہ کسی دوسرے کو سننے کیلئے تیا ر نہیں ایک افسوسناک عمل ہے اور خاص طور پر ایسے رویوں کو اس وقت پروان چڑہانا کہ جب وطنِ عزیز کو کئی مسائل کا سامنا ہے در اصل ایک لمحہء فکریہ ہے۔یہ وہ نام نہاد پڑہا لکھا طبقہ جو مہذب ہونے کا دعویدار تو ضرور ہے

مگر شاید تہذیب وتمدن، روایات اور اخلاقیات سے اس کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں رہا۔ مثبت سوچ رکھنے کا دعویدارایہ طبقہ انتقام میں اتنا آگے نکل چکا ہے کہ جن حقوق کے تحفظ کی کل تک یہ بات کرتا تھا آ ج خود ہی ان حقوق کو پامال کئے جا رہا ہے۔ عدم برداشت کا یہ عالم ہے کہ اپنے مئوقف کی تردید سننا تو دور کی بات کسی دوسرے کا جائز مئو قف بھی سن نے کو تیار نہیں۔ منفی رویہ ایسا کہ تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے گفت و شنید تو دور کی بات، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار نہیں۔اور ستم ظریفی یہ کہ ان سب حرکات کے باوجود خود کو راہِ راست پر تصور کرتے ہیں۔

بے ِحسی کا یہ عالم ہے کہ یہ دونو ں اطراف ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ملک و ملت کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی بجائے اپنی تما تر قوت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں صرف کر رہے ہیں۔شرمناک بات یہ کہ اپنے ان مکروہ رویوں کے باوجود معاشرتی اصلاح کے دعویدار ہیں۔ اور اوپر سے بد قسمتی یہ کہ اگر انہیں انکی حرکات کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات سے متعلق حقائق پر مبنی سوال کئے جائیں تو یہ لوگ ان سوالات کے جوابات دینے کو تیار نہیں کیونکہ ایسے سوالات سے شاید ان لوگوں کے مفادات پر کئی سوالیہ نشان اٹھ جاتے ہیں جنکے جوابات ان کے پاس نہیں۔

عین ممکن ہے کہ انکی انہی حرکات کی آڑ میں پاکستان مخالف قوتوں نے اپنے مفادا ت کے حصول کو ممکن بنا نے میں کامیاب ہو جائیں۔اور اگر ایسا ہو گیا تو انکو تو شاید انکی فنڈنگ ملتی رہے گی مگر نقصان صرف اور صرف اس پاک دھرتی کا ہو گا۔اور اگر خدانخواستہ ایسا ہو گیا تو انکو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ یہ ملک و ملت انکو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

اور جہاں تک اس معاشرتی اصلاح کا تعلق ہے جس کے یہ دعویدار ہیں تو یقینا یہ لوگ بھول رہے ہیں کہ معاشرتی اصلاح کا بیڑا اٹھانے کیلئے پہلیانفرادی سطح پر اصلاح ضروری ہوتی ہے۔ کیونکہ انفرادی اصلاح کے بغیر معاشرے کی اصلاح ممکن نہیں۔ کیونکہ یہ ایک مسلمہ اصول ے کہ جو معاشرہ انفرادی سطح پر بگاڑ کا شکار ہو ایسے معاشرے کی اصلاح حکومت کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dania Imtiaz
Previous Post آج کل کا بہترین مشغلہ
Next Post نیا سال
Happy New Year

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.