yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

قائد عوام نے اشرافیہ کیخلاف عوامی اتحاد کے عظیم کام کی ابتدا کی، روحی بانو صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ فرانس کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN
Share this:

قائد عوام نے اشرافیہ کیخلاف عوامی اتحاد کے عظیم کام کی ابتدا کی، روحی بانو صدر پیپلز پارٹی  ویمن ونگ، فرانس کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو نے کہا ہے کہ قائد عوام نے اشرافیہ کیخلاف عوامی اتحاد کے عظیم کام کی ابتدا کی۔

انہوں نے کہا کہ 51 ویں یوم تا سیس کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا اور جیالوں کو یہ باور کرانا چاہیے کہ حقیقی تبدیلی کا آغاز شہید بھٹو کی قربانی سے ہوا جنہوں نے نہ صرف ملک پاکستان کو عالمی سطح پر بلند اور مستحکم مقام دلایا بلکہ عوام کو اپنے حق کیلئے لڑنا سکھایا جسے عوام پاکستان کبھی نہیں بھول سکتے۔

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تاسیسی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا :اس یقینِ محکم کے ساتھ کہ اتحاد عوام سے اور اجتماعی تدّبر اور سوچ و بچار کی بدولت پاکستان کی خدمت میں مگن ہوکر ہم اپنے شاندار مستقبل کی طرف گامزن ہوں گے اور دنیا میں عدل و مساوات اور امن کو قائم کرنے کا موجب بنیں گے۔ پارٹی کا مقصد پاکستان کو عوام کی خواہشات کے عین مطابق ایک سوشلسٹ معاشرے میں ڈھالنا ہے۔ پارٹی اپنی پالیسی اور سرگرمیوں کے لئے مندرجہ ذیل راہنما اصول اختیار کرتی ہے۔ مساواتی جمہوریت یعنی غیر طبقاتی معاشرہ، اقتصادی اور سماجی انصاف کے حصول کی خاطر سوشلسٹ نظریات کا استعمال، زن و مرد کا بالغ حقِّ رائے دہی۔ اگر حقِّ رائے دہی سب کے لئے یکساں ہو تو جائیداد اہلیت کا کوئی معیار نہیں۔ ووٹ دینے کا حق بلا رکاوٹ استعمال ہونا چاہیے۔

ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PERVEZ SIDDIQUI, GENERAL, SECRETARY, PPP, EUROPE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN
Previous Post قائد عوام نے جمہوریت اور حقوق انسانی کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے اپنے جان کا نذرانہ تک پیش کردیا، پرویز صدیقی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی یورپ کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام
Next Post قائد عوام نے بے مثال تدبر اور ذہانت سے محنت کش طبقات کو اجتماعی ترقی کے ایجنڈے پر تیار کیا،چوہدری محمد رزاق صدر پیپلز پارٹی فرانس کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام
CH MUHAMMAD RAZAQ, PRESIDENT, PPP, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.