yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جیل میں ہنگامہ آرائی : کتنے افراد ہلاک ، کتنوں کے سر قلم اور کتنے درجنوں کو زندہ جلادیا گیا؟ دل دہلا دینے والی اطلاعات

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
Riot in prison: How many people were killed, dogs were beheaded and dozens were burned alive? Heart-warming notifications
Share this:

Riot in prison: How many people were killed, dogs were beheaded and dozens were burned alive? Heart-warming notifications

برازیلیا (ویب ڈیسک) برازیل کی ایک جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 52 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 افراد ایسے ہیں جن کے سر قلم کیے گئے ہیں جبکہ درجنوں قیدیوں کو ان کے سیلز میں ہی زندہ جلادیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی کا واقعہ شمالی برازیل کی الٹاماریا


جیل میں پیش آیا۔قیدیوں نے سکیورٹی فورسز کی جیل میں آمد روکنے کیلئے ایک حصے کو آگ لگادی جس کے بعد خون کی ہولی کھیلی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے لڑائی ہوئی جس کے بعد قیدیوں نے ایک دوسرے پر حملہ کردیا۔ اس ہنگامہ آرائی میں قیدیوں نے خنجر کی طرح تیز کیے گئے ٹوتھ برشوں کا استعمال کیا اور ایک دوسرے کے گلے کاٹ دیے۔خیال رہے کہ جنوبی امریکہ کا ملک برازیل ، امریکہ اور چین کے بعد قیدیوں کی آبادی کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ یہاں جیلوں میں ساڑھے 7 لاکھ سے زائد قیدی موجود ہیں جن میں آئے دن اسی طرح کی لڑائیاں ہوتی رہتی ہیں۔جنوری 2017 میں بھی منشیات فروشوں کے 2 گروپوں میں آپس میں جنگ ہوئی تھی جو 3 ہفتے تک جاری رہی اور اس میں 150 قیدی اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ رواں برس مئی میں بھی ایک جیل میں 15 قیدیوں کو ٹوتھ برشوں کو بطور ہتھیار استعمال کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The government issued a clear message
Previous Post حکومت نے واضح پیغام جاری کر دیا
Next Post ناقابل یقین انکشاف
Incredible discovery

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.