yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

Yesurdu March 14, 2016 1 min read
Share this:
Raza Haroon
Raza Haroon

کراچی…. متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر رضا ہارون بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل ہو گئے ،جس کے بعدسابق سٹی ناظم کراچی کے قافلے میں شامل رہنمائوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
اس سے قبل مصطفیٰ کمال ، انیس قائم خانی، ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب اور افتخار احمد نے بھی کمال گروپ جوائن کیا تھا۔رضا ہارون نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جو باتیں انیس قائم خانی اور مصطفیٰ کمال نے3مارچ کو کہیں وہ تمام ہی درست ہیں،یہ لوگ باطل کے سامنے کھڑے ہوگئے ہیں، 3مارچ کے ان کے قدم کو پاکستان کی تاریخ میں بہادری اور ملک سے محبت کیلئے اٹھایا گیا قدم قرار دوںگا ۔
ان کا کہنا تھا کہ جو باتیں میںیا مصطفیٰ کمال کہہ رہے ہیں وہ پارٹی کے تمام ہی رہنما صحافیوں سےنجی گفتگو میں کہہ چکے ہیں۔رضا ہارون نے کہا کہ میں 1987ء سے متحدہ قومی موومنٹ کا حصہ رہا ہوں، ایم کیو ایم میں آنا میری غلطی نہیں تھی،ہم نے پارٹی میں ایک شخص کی پوجا کرنے کیلئے نہیں بلکہ غریب آدمی کے حقوق کی جدوجہد کیلئے بنائی تھی لیکن آج میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ وہ پارٹی نہیں جس میں ہم شامل ہوئے تھے۔سابق صوبائی وزیرنے سوال کیا کہ میں پوچھتا ہوں کہ کیا 30 سال میں کوٹا سسٹم ختم کردیا گیا؟، کیا ہمارے تمام مڈل کلاس کے لوگ اپر کلاس کے ہوگئے ہیں؟،جو مقاصد سوچ کر ہم پارٹی میں شامل ہوئے تھے کیا وہ تمام پورے ہوگئے ؟۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فضل الرحمٰن گھر میں تابعدار شوہر ہیں، راناثناء اللہ
Next Post چودھری شجاعت کی سربراہی میں 4ملکی سابق وزراء اعظم فورم کا قیام

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.