yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روات، جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن

Web Editor February 19, 2018 1 min read
RAWAT, MOTORWAYS, AND, HIGHWAYS, POLICE, CONDUCTED, GRAND, OPERATION , AGAINST, ILLEGAL, PASSAGES, ON, ROAD
Share this:

RAWAT, MOTORWAYS, AND, HIGHWAYS, POLICE, CONDUCTED, GRAND, OPERATION , AGAINST, ILLEGAL, PASSAGES, ON,  ROADروات (اسد حیدری ) روات جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن۔  آئیجی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام اور ڈی آی جی موٹروے پولیس نارتھ زون عباس احسن کے احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو جہلم شہریار سکندر کی زیرِ نگرانی جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کو آغازکیا گیا، اس سلسلے میں ٹی چوک روات سے سواں کیمپ تک ایڈورٹائزنگ بورڈ، عارضی کھوکھے، اور دیگر تمام تجاوزات ہٹائی  گیں، آپریشن ڈی ایس پی  بیٹ 5 علائوالدین ، ایڈمن الطاف قادر، آپریشن آفیسر وحید کیانی، سیکٹر پی آر او شوکت یاسین، انسپکٹر مظہرالحق، حنیف شگری، ڈپٹی ڈایریکٹر این ایچ اے ارشد ملک، اے ڈی رانا خالد ایس ایچ او تھانہ سہالہ اورموٹروے پولیس کی بھاری نفری نے کیا، عوام علاقہ اور جی ٹی روڈ استعمال کرنے والوں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کو سراہا،ایس ایس پی شہریار سکندر نے کہا کہ جی ٹی روڈ کے ساتھ تجاوزات نہ صرف غیر قانونی ھے بلکہ  ٹریفک کے بلا تعطل روانگی کہ ساتھ ساتھ حادثات کا باعث بھی بنتی ھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک کے بلاتعطلروانگی میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہی کریں گے،اس موقعہ پر انہوں نے موٹروے پولیس افسران کو ھدایت دی کہ سواں سے لے کر ٹی چوک تک جی ٹی روڈ پر تمام سکولوں کی انتظامیہ سے رابطہ کر کہ سکول کہ اوقات میں ٹریفک بہاؤ کو یقینی بنایا جاۓ اور ایڈیشنل نفری سے ٹریفک بہاؤ کو کنٹرول کیا جاۓ۔

RAWAT, MOTORWAYS, AND, HIGHWAYS, POLICE, CONDUCTED, GRAND, OPERATION , AGAINST, ILLEGAL, PASSAGES, ON,  ROADRAWAT, MOTORWAYS, AND, HIGHWAYS, POLICE, CONDUCTED, GRAND, OPERATION , AGAINST, ILLEGAL, PASSAGES, ON,  ROADRAWAT, MOTORWAYS, AND, HIGHWAYS, POLICE, CONDUCTED, GRAND, OPERATION , AGAINST, ILLEGAL, PASSAGES, ON,  ROAD

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Police, arrested, men, and, women, involved, in, prostitution, from, islamabad
Previous Post اسلام آباد:تھانہ شالیمار پولیس نے جسم فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث تین خواتین سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او تھانہ شالیمار
Next Post ایوان فیلڈ ریفرنس میں اہم ترین پیشرفت، واجد ضیا تمام ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب
Filed the petition against deployment of Head of JIT Wajid Zia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.