yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاک فوج کا بھارتی چیک پوسٹ پر جوابی حملہ، 6 بھارتی فوجی جہنم واصل.

MH Kazmi February 15, 2018 1 min read
RAWALPINDI, PAK, ARMY, REPLIED, TO, CEASE, FIRE, VIOLATIONS, BY, INDIA, SIX, INDIAN, SOLDIERS, KILLED
Share this:

RAWALPINDI, PAK, ARMY, REPLIED, TO, CEASE, FIRE, VIOLATIONS, BY, INDIA, SIX, INDIAN, SOLDIERS, KILLEDراولپنڈی(اصغر علی مبارک) سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج نے جوابی کاروائی کی، حلے میں 6 بھارتی فوجی جہنم واصل، چیک پوسٹ مکمل تباہ۔ سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کا پاک فوج کا رات گئے ایل او سی پر بھارتی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنائے جانے کے بعد جمعرات کی شب پاک فوج نے جوابی کاروائی کی ہے۔
جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ نشانہ بنائی گئی چیک پوسٹ سے مسلسل اشتعال انگیزی کی جا رہی تھی۔ کاروائی کے بعد بھارتی چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ جبکہ اس دوران 6 بھارتی فوجی جہنم واصل بھی کر دیے گئے۔ کاروائی ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر پر کی گئی۔ اس حوالے سے پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشت گردی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ بھارت کی دہشت گردی کا یوں ہی منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔.

RAWALPINDI, PAK, ARMY, REPLIED, TO, CEASE, FIRE, VIOLATIONS, BY, INDIA, SIX, INDIAN, SOLDIERS, KILLED

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Tramrri club won the Islamabad maridition B division football league by beating Ghouri club 3-1
Previous Post پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلا انٹرنیشنل فٹسال کپ 2018 کا شیڈول جاری
Next Post پاکستان سپر لیگ ، نمائشی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو59رنزسے شکست،میچ میں چاچا کرکٹ اور چاچا ٹی 20 کے بعد بابو پاکستانی کی آمد ،
SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.