yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سپر لیگ ، نمائشی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو59رنزسے شکست،میچ میں چاچا کرکٹ اور چاچا ٹی 20 کے بعد بابو پاکستانی کی آمد ،

MH Kazmi February 15, 2018 1 min read
SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS
Share this:
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/VID-20180215-WA0399.mp4

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ایونٹ سے قبل سابق چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دوبار کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمو ں کے مابین نمائشی میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا جسکو دیکھنے کے لیے اسلام آباد،راولپنڈی کی عوام امڈ آئ ،اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے دو ر ا ن کرکٹ کی تاریخ کے طویل قامت تماشائی بابو پاکستانی بھی نمائشی میچ کے دوران موجود تھے . نمائشی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو59رنزسے شکست دی، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم نے ٹاس جیت کراسلام آبادیونائیٹڈکوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اسلام آبادیونائیٹڈنے مقررہ 20اوورزمیں 3وکٹوں کے نقصان پر 290رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے آصف علی نے 47گیندوں پر 8چوکوں اور12 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 126رنز کی شاندار اننگز کھیلی، افتخاراحمد نے 56، صاحبزادہ فرحان نے 44، کپتان مصباح الحق نے 28اور حسین طلعت نے 23رنز ناٹ آؤٹ کئے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے انورعلی، اداکار سعود اور افضل خان ریمبو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 231رنزبناسکی،

SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS
ASGHAR ALI MUBARAK, WITH, CPO, RAWALPINDI ASRAR AHMED ABBASI, AT, RWP, CRICKET STADIUM

SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے عمرامین نے 77، رمیزراجہ جونیئر نے 38، اعظم خان نے 32، معین خان نے 20، عبدالرزاق نے 11، کپتان سرفرازاحمد نے 12رنزناٹ آؤٹ بنائے،اسلام آبادیونائیٹڈ کی جانب سے ظفرگوہرنے3،وقاص اورحسین طلعت نے دو، دو جبکہ فہیم اشرف نے ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا۔ اسلام آبادیونائیٹڈ کے آصف علی ناقابل شکست 126رنز کی شانداراننگز کھیلنے پرمین آف میچ قرار پائے۔میچ کے دوران گلوکارفاخر اور عائمہ بیگ نے اپنے فن کامظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے خوب دادوصول کی۔ اس موقع پر تماشائیوں کی بڑی تعداد کے علاوہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی، کپتان مصباح الحق اور کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان بھی تماشایوں کی نگاھوں کا مرکز رھے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے کہا کہ نمائشی میچ اچھا اقدام ہے جسکامقصد ٹورنامنٹ سے قبل ایک ماحول بنانا تھا اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی دفعہ نمائشی میچ ہونا اچھی روایت ھے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ نمائشی میچ سے ب پی ایس ایل کے لئے زبردست پریکٹس ملی،

SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSواضح رھے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے بعد ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دفاعی چمپیئن پشاور زلمی اور نئی ٹیم ملتان سلطان کے درمیان ہوگا.پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے سیزن کی افتتاحی تقریب 22 فروری کو دبئی میں ہوگی جہاں مشہور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین ، علی ظفر، شہزاد رائےاور امریکی اسٹار جیسن ڈیرلو رنگا رنگ تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں رات 8 بجے شروع ہونے والی تقریب میں آتش بازی کے علاوہ دیگر دلچسپ پروگرام بھی ترتیب دیے گئے ہیں۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے بعد ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دفاعی چمپیئن پشاور زلمی اور نئی ٹیم ملتان سلطان کے درمیان ہوگا۔پی ایس ایل میں مجموعی طور پر 34 میچ کھیلے جائیں گے جو دبئی، شارجہ اور لاہور میں ہوں گے جبکہ 25 مارچ کو ٹورنامنٹ کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کی تمام ٹیمیں پلے آف سے پہلے گروپ کی سطح پر ایک دوسرے سے دو، دو میچ کھیلیں گی جہاں سے چار ٹیمیں پلے آف میں چلی جائیں گی۔ پی ایس ایل کا پہلا ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلا گیا تھا جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی چمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔گزشتہ سال کھیلے گئے ٹورنامنٹ کا فائنل پہلی مرتبہ لاہور میں کھیلا گیا تھا جہاں ڈیرن سیمی سمیت کئی مشہور کھلاڑی پاکستان میں آئے تھے جس کے بعد جنوبی افریقی کپتان فیف ڈیوپلیسی اور ہاشم آملہ سمیت نامور کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون نے دورہ کیا تھا اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی راہ ہموار ہوئی تھی۔بعد ازاں سری لنکا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے لاہور آئی تھی اور اب پی ایس ایل کے پلے آف کے میچز لاہور اور فائنل 25 مارچ کوکراچی میں رکھا گیا ہے .ادھر مایہ ناز فاسٹ باولر حسن علی ٹخنے کی انجری کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ تھری کے ابتدائی میچز کے دوران ایکشن میں نہیں ہوں گے۔

SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSحسن علی دورہ نیوزی لینڈ کے دوران آخری ٹی ٹوینٹی سے قبل زخمی ہوگئے تھے اور اب تک مکمل صحت یاب نہیں ہوسکے جس کی وجہ سے وہ پاکستان سپر لیگ کے تین سے چار میچز نہیں کھیل پائیں گے۔ان کےمتبادل کے طور پر پشاور زلمی نے ٹیم میں عمید آصف کو شامل کرلیا ہے۔دوسری جانب پشاور نے سپلیمنٹری ویسٹ انڈیز کے ایوین لوئیس کو بھی اسکواڈ سے ریلیز کردیا ہے۔لوئیس ورلڈ کپ کوالیفائیرز میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ مصروفیات کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کیلئے دستیاب نہیں تھے۔ان کی جگہ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین رکی ویسلیز کو پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے

SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RAWALPINDI, PAK, ARMY, REPLIED, TO, CEASE, FIRE, VIOLATIONS, BY, INDIA, SIX, INDIAN, SOLDIERS, KILLED
Previous Post پاک فوج کا بھارتی چیک پوسٹ پر جوابی حملہ، 6 بھارتی فوجی جہنم واصل.
Next Post  عمران خان کیخلاف پی ٹی وی ،ایس ایس پی جونیجو تشدد کیس کی سماعت 26تاریخ تک ملتوی
IMRAN, KHAN'S, BAIL, ACCEPTED, IN, FOUR, CASES, INCLUDING, PTV, ATTACK, CASE, IMRAN KHAN, CHAIRMAN, PTI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.