yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

رانا محمد یاسین کا جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ  مولاناسمیع الحق کی شہادت پرگہرے رنج اوردکھ   کا اظہار ، امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیدیا

Web Editor November 5, 2018November 5, 2018 1 min read
RANA YASIN, FRANCE, CONDENMED, BRUTAL, MARTYRDOM, OF, MOLANA SAMI UL HAQ
Share this:

فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین نے جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ  مولاناسمیع الحق کی شہادت پرگہرے رنج اوردکھ   کا اظہارکیا اوران کی المناک شہادت کو امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیدیا۔

عظیم لوگوں کے عظیم الشان جنازے ان کے کردار کے گواہ ہوتے ہیں

انہوں نے غمزدہ خاندان ، علماء کرام مذہبی کارکنان اور مدرسہ جامعۃ الحقانیہ اکوڑہ خٹک  کی انتظامیہ پسماندگان کے جذبے اور پرامن رہنے کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ عظیم شخصیت کے عظیم پیروکار ہوا کرتے ہیں جیساکہ اکوڑہ خٹک کے طالبعلموں اور مولانا سمیع الحق شہید کے ورثا نے ثآبت کیا ہے۔

پیرس (نماندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین نے جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ  مولاناسمیع الحق کی شہادت پرگہرے رنج اوردکھ   کا اظہارکیا اوران کی المناک شہادت کو امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیدیا۔

ان کا مولانا سمیع الحق کے اہل خانہ اور جمعیت کے کارکنان سے اظہار تعزیت  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک ایک اہم مذہبی شخصیت اور سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جا سکتا۔

مولانا سمیع الحق شہید امت مسلمہ اور پاکستان کا بے پایاں سرمایہ تھے ان کے ہونے سے پاکستانی سیاست میں کچھ مہذب پن باقی تھا جو کہ ان کے جانے سے شدید کمی محسوس کی جائیگی۔ انہوں نے غمزدہ خاندان ، علماء کرام مذہبی کارکنان اور مدرسہ جامعۃ الحقانیہ اکوڑہ خٹک  کی انتظامیہ پسماندگان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

RANA YASIN, FRANCE, CONDENMED, BRUTAL, MARTYRDOM, OF, MOLANA SAMI UL HAQ

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Temples, of, ancient, India, Surprisingly, many, temples, of, ancient, India, have, erotic, art, Some, call, it, progressive,, passionate, and, some, think, it, is, vulgar
Previous Post ہندوستان کے قدیم مندر۔ کچھ کے نزدیک انتہائی نازیبا، خیال کیے جانے والے آرٹ کے نمونے
Next Post وزیراعظم پاکستان کواپنے ملک کی برائیاں بیان کر کے سوائے شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا، اصغر خان
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, SAID, PAKISTANI, PRIME MINISTER, TALKING, THE, NEGATIVE, ABOUT, PAKISTANI, NATION

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.