yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما اور چیئرمین ہمالیہ ریسٹورنٹ فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ کی ضمنی انتخابات میں چوہدری برادران کی انتخابی مہم میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر پاکستان آمد

Web Editor October 4, 2018October 4, 2018 1 min read
Raja Mazhar Zimawarya, Senior Leader, PMLQ, France, says, he , will, run, election, campaign, of, Chaudhry, brothers, in, Gujrat, By -Election
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی)  پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما اور چیئرمین ہمالیہ ریسٹورنٹ فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ کی ضمنی انتخابات میں چوہدری برادران کی انتخابی مہم میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر پاکستان آمد ہوئی۔ راجہ مظہر ذمہ واریہ نے خصوصی طور پر یس اردو نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چوہدری برادران کی طرف سے چوہدری پرویز الہی کے فرزند چوہدری مونس الہی اور چوہدری شجاعت حسین کے فرزند چوہدری سالک حسین پاکستانی سیاست کا درخشاں ستارہ ہیں ۔ متوسط طبقے کو صحیح معنوں میں اعلیٰ ایوانوں میں پہنچانے کا سہرا ان کے سر ہے۔ راجہ مظہر ذمہ واریہ نے کہا ہے کہ وہ خصوصی طور پر چوہدری برادران کی طرف سے مقرر کردہ ضمنی انتخابات کے امیدواروں کی انتخابی مہم کیلئے پاکستان تشریف لائے ہیں انشااللہ چوہدری برادران کی کامیابی کے بعد واپس فرانس جائیں گے۔

گجرات کے عوام چوہدری برادران کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں اور وہ ضمنی انتخابات میں ثابت کریں گے کہ چوہدری برادران ان کے دلوں کی دھڑکن میں رہتے ہیں ۔

Raja Mazhar Zimawarya, Senior Leader, PMLQ, France, says, he , will, run, election, campaign, of, Chaudhry, brothers, in, Gujrat, By -Election

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
qari farooq ahmed farooqi, express, his, great, condolence, at, the, death, of, father in law, of, Hafiz abdur razaq, chairman, Pakistan, Press, Club, Spain
Previous Post چیئرمین پاکستان پریس کلب سپین حافظ عبدالرزاق کے سسر کے انتقال پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا دلی رنج و غم کا اظہار
Next Post اسلام آباد، تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کی بنی گالہ میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال مقبون کے ساتھ خصوصی ملاقات ، حلف اٹھانے پر مبارکباد
muddasir iqbal kazmi, meet, Governor, Gilgit Baltistan, at, bani gala

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.