yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بارش باران رحمت یا زحمت

Yes 2 Webmaster August 19, 2015 1 min read
Flood
Share this:
Flood
Flood

تحریر : آمنہ نسیم
ہمارے ملک میں برسات کے موسم خوب لگاتار بارشیں ھو رہی ہیں- اس لیے تقریباً ہر دریا میں سیلاب آرہا ھے -کچھ سیلاب بڑے زبردست اور تباہ کن ھو گئے ھیں اتنے تباہ کن ھو گئے ھیں ہزاروں لوگوں نگلے گئے ھیں- اور لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اجبرن ھو گئی ھیں اور سارے کے سارے مال موشی سیلاب کے نذر ھو گئے ھیں ابھی بھی کچھ علاقوں میں واقفے واقفے سے بارشیں جاری ھیں – رپورٹ کے مطابق 2 لاکھ 58 ھزار افراد متاثر ھوئے ھیں – 451 دیہات سیلاب کی وجہ سے تباہ ھو گئے ھیں – ملک بھر میں مجموعی طور پر ھونے والی اموات 70 رھی اور 610 مویشی سیلاب کی نذر ھوئے-1648 گھرانوں کو نقصان ھوا ھے-

پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے ملک میں اتنے زبردست اور تباہ کن سیلاب آتے ھیں کے لوگ بے گھر ھو جاتے ھیں جن سے بھاری جانی مالی نقصان ھوتا ھے زندگی کا پورا نظام درھم برھم ھو جاتا ھے- سیلاب سے اب تک سینکڑوں مکانات ،اکھڑی فصلوں سمت آبپاشی کا نظام اور ندی نالوں کے ساتھ ساتھ حفاظتی بند بھی بری طرح متاثر ھوئے ھیں-

سیلابی ریلا جہاں سے بھی گزرتاھے ھر شے ملیامٹ کر دیتا ھے- دریائے سندھ کا پانی جنوبی پنچاب اور سندھ کے سینکڑوں دھیاتوں کو ڈبو چکا ھے – بارشوں کے بعد اب بھارت نے بھی ہر سال کی طرح آبی جارجیت کرتے ھو ئے دریاؤں میں ایک لاکھ تراسی کیوسک پانی چھوڑا ھے لیکن ہمارے وزیرے دفاع کہتے ہیں کہ بھارت کی طرف سے پانی نئیں آیا-

معالوم نیئں حکومت کے بھارت کے ساتھ کیا مفادات ھے?پاکستان کا اقتصادی ، زرعی صنعتی ، دفاعی اور ریاستی استحکام ڈیموں کی تعمیر سے مشروط ھے-افسوس کی بات یہ ھے کہ اگر آج کالا ڈیم بن جاتا تو لوگ سیلاب میں نہ ڈوبتے- ہمارے ملک میں احفاظتی تدابیر کے فقدان کا یہ عالم ھے کہ سیلاب کی ہنگامی اطلاع دینے والے صرف 7 ریڈر ہیں کوئی بڑا ڈیم نہ ھونے کی وجہ سے پاکستان میں اب تک کڑوں ایکڑ فٹ پانی ضائع ھو چکا ھے-بار بار پانی کو محفوظ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر منصوبہ بندی کی ضرورت ھے-

اگر ملک میں چھوٹے اور بڑے ڈیموں کا نیٹ ورک موجود ھوتا تو کڑورں ایکڑ فٹ قیمتی پانی کے ضائع کو روکا جاسکتا ھے- شہریوں کی سہولت کے لیے بنائے گئے اداروں کے ذمہ دراں محض فوٹو سیشن کے ذریعے عوام کے زخموں پر مزید نمک پاشی کر رھے ہیں- ہر ادارہ کرپٹ ہوچکا ھے ھر طرف لوٹ مار مچی ہوئی ھے-

بد قسمتی سے 68 برس گزرنے کے باوجود بھی ھم کرپشن کی لعنت سے چٹکارا نئیںحاصل کر سکے – کالا ڈیم سمت چھوٹے بڑے آبی ذخائر کی بر وقت تعمیر سے نہ صرف ملک کو تاریکیوں سے نکالا جاسکتا ھے- بلکہ وطن عزیز کی اکژ بنجر زمین کو کاشت کے قابل بنایا جا سکتا ھے- ڈیموں اور آبی ذخائر کی کمی کے باعث باران رحمت زحمت میں بدل گئی ھے–

تحریر : آمنہ نسیم

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shuja Hanzada
Previous Post شجاع خانزادہ کی خودکش حملہ میں شہادت اور ایک گذارش
Next Post دہشتگردی کے پیچھے موجود دشمن ہی ایل او سی پر گولہ باری کر رہا ہے، چوہدری نثار

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.