yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوئٹہ:2خود کش دھماکے،شہدا ءکی تعداد 61ہوگئی

MH Kazmi October 25, 2016 1 min read
QUETTA: 2 blasts, witnesses said Granting number 61
Share this:
QUETTA: 2 blasts, witnesses said Granting number 61
QUETTA: 2 blasts, witnesses said Granting number 61

کوئٹہ کےپولیس ٹریننگ کالج سانحہ میں پاک فوج کے ایک کمانڈو کیپٹن سمیت 61پولیس اہلکار شہید جبکہ 117زخمی ہوئے،سانحہ کےخلاف حکومت بلوچستان نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ کےنواحی علاقے نیو سریاب کےعلاقے میں واقع پولیس ٹریننگ کالج میں گزشتہ رات گئے خود کش حملوں میں پاک فوج کےایک کمانڈو کیپٹن روح اللہ اور 60پولیس اہلکاروںنے جام شہادت نوش کیا جبکہ 117 دیگر زخمی ہوگئے۔

شہید اہلکاروں میں سے بعض کی نمازجنازہ پولیس لائن کوئٹہ میں ادا کردی گئی ،نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، وزیراعلی نواب ثناء اللہ زہری، ڈی جی آئی ایس آئی ،صوبائی وزراء اور دیگر اعلیٰ فوجی،سول اور پولیس حکام نے شرکت کی۔

پاک فوج کےکمانڈو کاتعلق چارسدہ کےعلاقے سے تھا،جو پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردوں کےخلاف آپریشن میں شہید ہوئے،ان کی اور سانحہ میں شہید دیگر اہلکاروں کی میتیں ان کےآبائی علاقوں میں بھجوائی جارہی ہیں۔

سانحہ میں شہید اہلکاروں میں سے 18کاتعلق تربت،9 کا تعلق پنجگور ،8 کاتعلق قلعہ عبداللہ اور باقی کا کوئٹہ، لورالائی،ہرنائی، گوادر،ڈیرہ بگٹی، پسنی اور پشین سے تھا۔

اس سے قبل آرمی چیف نے پولیس ٹریننگ کالج کادورہ کیا،وہ وہاں خود کش حملوں کی جگہ گئے اور دہشت گردوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے سول اسپتال کےدورے کےدوران سانحہ کےزخمیوں سے ملاقات کی ۔

نواب ثناء اللہ زہری کا کہناتھا کہ سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سےدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا،دہشت گردوں کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا۔

سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کی تحقیقات تو جلد سامنے آ ہی جائیں گی،مگر اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے بھی دیکھنا ہوگا کہ یہ واقعہ کہیں سیکورٹی کےحوالے سے کوئی بڑی غفلت اور کوتاہی کا نتیجہ تو نہیں تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Brydpt Action flm'alayyd the new highlights.
Previous Post بریڈپٹ کی ایکشن فلم’الائیڈ ‘کی نئی جھلکیاں جاری
Next Post نوازشریف ملک کیلئے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں، عمران خان
Pakistan became a security risk for the country, Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.