yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

جون میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ شایان شان طریقہ سے منائی جا ئے گی ،ون برٹن ون نیشن

F A Farooqi May 22, 2016 1 min read
One Britain One Nation Launching Party Birmingham United Kingdom
Share this:
One Britain One Nation Launching Party Birmingham United Kingdom
One Britain One Nation Launching Party Birmingham United Kingdom

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) 10 جون کو ملکہ برطانیہ کی سالگرہ شایان شان طریقہ سے منائی جا ئے گی ، ون برٹن ون نیشن کی افتتا حی تقریب میں ممتاز مذہبی و روحانی سکا لرز کا بین المذاہب ہم آہنگی اور امن و آشتی کیلیے پختہ عزم کا اعادہ ، ملکہ برطانیہ کا تمام کمیونٹیز کے مابین اتفاق و اتحا قائم رکھنے میں کلیدی کردار ہے گرجا گھروں کے ساتھ ساتھ 500 سے زائد مساجد میں بھی طویل عمری کے لیے دعائیہ تقریبات انعقاد کی جائیں گی ، مسلمان دوسرے مذاہب کے درمیان اچھے تعلقا ت استوار کرنے کے لیے رمضان المبارک کے پر امن ماہ میں دیگر افراد کو بھی افطار میں شامل کریں ، ون برٹن ون نیشن تعصب نفرت نا اتفاقی تکبر تقسیم اور تفریق کو مٹا نے کے لیے مضبوط اور منظم ایجنڈا رکھتی ہے عوام الناس بھرپور ساتھ دیں ۔ ان خیالات کا اظہا ر سیاسی سماجی مذہبی سرکاری و مختلف مکاتب فکر کی حامل شخصیات نے یہا ں معروف برطانوی تھینک ٹینک ون برٹن ون نیشن کی مقامی سطح پر افتتا حی تقریب کے حوالہ سے منعقدہ ایک خوبصورت نشست کے شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔میزبانی کے فرائض چیف ایگزیکٹو آفیسر ون برٹن ون نیشن کشمیر سنگھ اور ڈائر یکٹر انسٹیٹیوٹ فار لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ برطانیہ ڈا کٹر اقتدار کرامت چیمہ نے سرانجام دیے۔ اس موقع پر ملکہ برطانیہ کے نما ئندہ خصوصی ویسٹ مڈلینڈز مسٹر سائمن ٹاپ مین ایم بی ای ، صدر تحریک جمو ں و کشمیر حق خود ارادیت راجہ نجا بت حسین ،ڈاکٹر اینڈریو سمتھ ڈا ئریکٹر انٹرفیتھ چرچ آف انگلینڈ برمنگھم ، ڈاکٹر مشرف حسین ، ڈاکٹر بختا ر پیر ذادہ ، ڈاکٹر محمد عاصم ایم بی ای ، سابق لارڈ میئر آف برمنگھم کونسلر عبد الرشید چو ہدری جے پی ، مفتی یا ر محمد قادری ، چو ہدری محمد اسلم وسن ، امام شاہد تمیز ، ٹونی ایڈمز ، دلشاد بانو ، شہنا ز صدیق ، علامہ محمد غلام ربانی افغانی ، مولانا فضل حق قادری ،دیو یندر پرساد ، پنڈت روی بھوشن ، سابق میئر آف رغبی کونسلر رمیش سری واستوا ، عابد خان، حرا ملک ، نادیہ رسول ، محمد بوٹا ہیری ، راجہ فضل رحمن ، راجہ شوکت علی اور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے اندر مختلف مذاہب اپنی مذہبی رسومات پو ری کرنے میں مکمل آزادی رکھتے ہیں ۔ انہو ں نے کاکہاکہ ملکہ برطانیہ نہ صرف عیسائی برادری بلکہ دیگر مذاہب کے لیے بھی عزت و تعظیم کا باعث ہیں ۔ جن کا وجود تمام مذاہب کے مابین اچھے تعلقات استوار رکھنے کے لیے باعث رحمت ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ تمام کمیونٹیز کو بلا امتیا ز ملکہ برطانیہ کے جنم دن کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کرنے اور خوشیا ں منا نے کا حق بنتا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ مخالفت اور دیگر اختلافات کو نظر انداز کرتے ہو ئے برطانیہ کو ایک پر امن اور پر وقار ملک بنا نے کے لیے رواداری اور اتحاد کو فروغ دینا ہو گا ۔

One Britain One Nation Launching Party Birmingham United Kingdom
One Britain One Nation Launching Party Birmingham United Kingdom
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Jamaat e Ahl e Sunnat Reception Idara Misbah ul Quraan UK
Previous Post اتحاد امت کے لیے عفو و درگزر اور صبر و برداشت کا دامن تھا منا ہو گا ،پیر سید حسین الدین شاہ
Next Post برطانوی تھینک ٹینک ون برٹن ون نیشن کی مقامی سطح پر افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
One Britain One Nation Launching Party Birmingham United Kingdom

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.