yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قائداعظم ٹرافی ڈرافٹ؛ کراچی کے متعدد کرکٹرز نظر انداز ہو گئے

Web Editor September 7, 2017 1 min read
Quaid e azam trophy draft; numerous cricketers of Karachi were ignored
Share this:

کراچی: پی سی بی کے تحت سب سے بڑے قومی فرسٹ کلاس ایونٹ قائد اعظم ٹرافی سیزن 2017-18 کے لیے پہلی مرتبہ ٹیموں کے انتخاب میں ہونے والی ڈرافٹنگ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کراچی کے متعدد کرکٹرز کو نظر انداز کر دیا گیا۔

Quaid e azam trophy draft; numerous cricketers of Karachi were ignored
Quaid e azam trophy draft; numerous cricketers of Karachi were ignored

لاہور میں ہونے والے اس عمل میں کپتانوں کا تقرر کیے بغیر8 ٹیموں کا انتخاب ہواجس پر کرکٹ حلقے حیران رہ گئے ،کراچی کی ٹیم کے انتخاب کے عمل میں کے سی سی اے کی عبوری کمیٹی کے چیئرمین آصف علی خان اور کراچی کے ہیڈ کوچ سابق ٹیسٹ کرکٹ و سابق قومی سلیکٹر سلیم جعفر شریک ہوئے، کراچی کرکٹ کے حلقوں کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں کھلاڑیوں کی ایونٹس میں کارکردگی کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا، کم از کم 6 کرکٹرز ایسے ہیں جو سیزن میں بہترین پرفارمنس کے باجود ڈرافٹنگ میں منتخب نہیں کیے گئے، ان میں سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلسل 3 سنچریاں اسکور کرنے والے فہدس بخاری بھی شامل ہیں۔

پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اسرار احمد کو بھی انتخاب کے قابل نہ سمجھا گیا، کاشف اقبال، عمار حسن، فراز احمد خان اور احمر بن ناصر بھی باصلاحیت ہونے کے باجود قومی ایونٹ میں شمولیت کے قابل نہ سمجھے گئے، واضح رہے کہ احمر بن ناصر نے سیزن میں 330 رنز اسکور کرکے اپنی اہلیت تسلیم کرائی تھی، کرکٹ حلقوں کا کہنا ہے کہ 35 برس سے زائد العمر کرکٹرز کو ڈرافٹنگ میں منتخب کرنا سمجھ سے بالا تر ہے، 36 سالہ محتشم علی کے بجائے کسی اہل کرکٹر کو موقع ملنا چاہیے تھا، دوسری جانب اپنے ماموں سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کے بورڈ سے اختلافات کے سبب مسلسل زیادتی کا شکار ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال اور ان کے بھائی فہد اقبال بھی ڈرافٹنگ میں چن لیے گئے۔

دریں اثنا کراچی ٹیم میں منتخب ہونے والے مقامی کرکٹرز کے ساتھ شہر کے دیگر 4 کرکٹرز کو بھی قائد اعظم ٹرافی سیزن 2017-18 کے لیے دیگر ٹیموں میں شامل کر لیا گیا، ان میں فہد اقبال، سابق چیف سلیکٹر و سابق قومی کوچ محسن حسن خان کے بھتیجے بہرام حسن خان، بابر آغا اور بابر رحمان بھی شامل ہیں، دوسری جانب ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹیسٹ آل راؤنڈر انور علی کو ایونٹ کے لیے منتخب کراچی وائٹس ٹیم کی قیادت سونپی جارہی تھی تاہم بوجوہ انھوں نے معذرت کرلی ، جس کے بعد ٹیسٹ کرکٹر خرم منظور اور محمد سمیع میں سے کسی ایک کو یہ ذمے داری سونپی جائے گی۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sri Lankan team left for victory in the home series
Previous Post سری لنکن ٹیم ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی
Next Post پیرو میں بلبلہ آدمی نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا
The bubble man in Peru surprised the world

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.