yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیرو میں بلبلہ آدمی نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا

Web Editor September 7, 2017 1 min read
The bubble man in Peru surprised the world
Share this:

سمندر میں سے غذا نکال کر فروخت کرنے والے ایک اسکوبا ڈائیور کے بدن میں نائٹروجن گیس بھرنے سے اس کی جلد میں ہوا بھر گئی ہے اور ان کے بازو اور کندھے غباروں کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔

The bubble man in Peru surprised the world
The bubble man in Peru surprised the world

چار سال قبل وہ 30 فٹ گہرے پانی میں تھے کہ وہ سمندر کی گہرائی سے غیرمعمولی تیزی سے اوپر کی جانب آئے۔ اس دوران سانس لینے کے گیس سلنڈر میں موجود نائٹروجن کی بڑی مقدار ان کے جسم میں چلی گئی جس سے وہ خون میں جمع ہوکر بڑے بلبلوں کی شکل اختیار کرگئی اور اس کے بعد ان کے بازو اور دیگر اعضا اس طرح دکھائی دے رہے ہیں کہ گویا ان میں ہوا بھری ہوئی ہے۔

ان کی دکھ بھری داستان پیرو کے ٹی وی چینلوں پر دکھائی گئی ہے اور ڈاکٹر اسے دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔ اس کیفیت میں غنودگی اور جوڑوں کے درد سے لے کر موت تک واقع ہوسکتی ہے لیکن پہلی مرتبہ نائٹروجن کے جسم پر ایسے اثرات نوٹ کئے گئے ہیں جس سے مارٹنیز متاثر ہوئے ہیں۔

ڈاکٹر ان کے جسم سے نائٹروجن بلبلے نکالنے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔ یہ بلبلے انسانی گوشت سے چپک جاتے ہیں اور انہیں سرجری سے الگ کرنا ناممکن ہوتا ہے۔ اس کا واحد علاج یہ ہے کہ مریض کو ایک پریشرائز چیمبر میں بٹھا کر آکسیجن فراہم کی جاتی ہے جس سے بدن میں نائٹروجن خارج ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اس علاج سے الیہاندرو راموس مارٹنیزکے بدن سے 30 فیصد گیس کم ہوچکی ہے جبکہ اسے مزید 100 مرتبہ چیمبر میں بیٹھنا ہوگا تاکہ وہ مکمل طور پر صحتیاب ہوسکے۔

واضح رہے کہ اسکوبا ڈائیونگ کے سلنڈر میں آکسیجن نہیں بلکہ ہوا ہوتی ہے اور یہ وہی ہوا ہے جس میں ہم سانس لیتے ہیں جس میں 78 فیصد نائٹروجن اور 21 فیصد تک آکسیجن ہوتی ہے۔ بسا اوقات گہرائی میں جانے سے نائٹروجن کا پریشر بدن کے اندر کے دباؤ سے بڑھ جاتا ہے اور وہ جسم کے خلیات اور گوشت میں پہنچ جاتی ہے۔ اس عجیب کیفیت سے الیہاندرو راموس کا وزن 30 کلوگرام تک بڑھ گیا ہے اور انہیں شدید تکلیف ہوتی ہے جسے کم کرنے کے لیے وہ روزانہ دردکش دوائیں کھاتے ہیں۔ لوگ انہیں چلتا پھرتا غبارہ کہتےہیں اور حال ہی میں گرنے سے ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور اب وہاں دھاتی ہڈی لگانی ہوگی۔ ایک جانب تو وہ بیروزگار ہوچکے ہیں اور اب شدید درد کے شکار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Quaid e azam trophy draft; numerous cricketers of Karachi were ignored
Previous Post قائداعظم ٹرافی ڈرافٹ؛ کراچی کے متعدد کرکٹرز نظر انداز ہو گئے
Next Post لیسوتھو کے آرمی چیف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
Lesotho army chief was murdered by biting bullets

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.