yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سری لنکن ٹیم ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی

Web Editor September 7, 2017 1 min read
Sri Lankan team left for victory in the home series
Share this:

کولمبو: سری لنکن ٹیم بھارت سے ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی،مہمان سائیڈ نے ٹیسٹ3-0 اور ون ڈے سیریز 5-0 سے جیتنے کے بعد واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی 7 وکٹ سے کامیابی سمیٹ لی، کوہلی نے سب سے زیادہ 82 رنز بنائے، منیش پانڈے نے وننگ چوکالگاکر ففٹی مکمل کی۔

Sri Lankan team left for victory in the home series
Sri Lankan team left for victory in the home series

تفصیلات کے مطابق171 کا ہدف پانے والی بھارتی ٹیم نے 19.2 اوورز میں 3 وکٹ پر 174رنز جوڑکر فتح کو گلے لگالیا،اوپنرز روہت شرما  9 اورلوکیش راہول 24 رنز بناکر پویلین واپس لوٹے،کپتان ویرات کوہلی نے 82کی اننگز کھیلی، انھوں نے منیش کے ہمراہ تیسری وکٹ کیلیے 119رنزجوڑے، دھونی نے20ویں اوور کی پہلی گیند پر سنگل لے کر اسٹرائیک منیش کے سپرد کی، اس موقع پر اسکور برابر ہوگیا تھا، منیش نے چوکا لگاکر نہ صرف ففٹی مکمل کی بلکہ اپنی ٹیم کو بھی 7 وکٹ سے فتح دلا دی، وہ 51 پر ناٹ آؤٹ رہے۔اس سے قبل سری لنکا نے 7 وکٹ پر 170رنز اسکور کیے۔

دلشان موناویرا نے کیریئر کی اولین ٹوئنٹی 20 ففٹی بنائی، انھوں نے 29 گیندوں پر 53رنز بٹورے، ایشان پریانجان نے 40 کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، میزبان ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ اس بار بھی دھوکا دے گئی، کپتان اپل تھارنگا5، اینجلیو میتھیوز 7، تھشارا پریرا11 اورشناکا صفر کی خفت سے دوچار ہوئے، پریانجان نے ایشارو یوڈانا کے ہمراہ آٹھویں وکٹ کیلیے 36 رنز جوڑے، یوڈانا 19پر ناٹ آؤٹ رہے، یوزویندر چاہل نے 4 اوورز میں 43رنز کی پٹائی کے بعد3 وکٹیں حاصل کیں، کلدیپ یادیو نے 2 پلیئرز کو آؤٹ کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Cricketer Rumman Raees is connected in marriage relationship
Previous Post کرکٹر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
Next Post قائداعظم ٹرافی ڈرافٹ؛ کراچی کے متعدد کرکٹرز نظر انداز ہو گئے
Quaid e azam trophy draft; numerous cricketers of Karachi were ignored

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.