yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو نامعقول قرار دیکر مسترد کر دیا

MH Kazmi June 25, 2017 1 min read
Qatar rejects the demands of Arab countries as unconstitutional declared
Share this:

دوحہ/ استنبول: قطر نے سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک کے 13 مطالبات کو نامعقول  اور ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جبکہ ترکی نے قطر میں قائم فوجی اڈہ بند کرنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔

Qatar rejects the demands of Arab countries as unconstitutional declared
Qatar rejects the demands of Arab countries as unconstitutional declared

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے قطری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان چاروں ممالک کے مطالبات اس بات کا ثبوت ہیں کہ پابندیوں کا دہشت گردی کے خلاف جنگ سے کوئی تعلق نہیں بلکہ اصل مقصد تو قطر کی خود مختاری کو محدود کرنا اور ہم پر دوسروں کی مرضی کی خارجہ پالیسی مسلط کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے تعلقات منقطع کرنے والے ممالک سے مطالبات کی ایسی لسٹ پیش کرنے کو کہا تھا جو معقول اور قابل عمل ہو، اس کے علاوہ برطانوی وزیر خارجہ نے بھی کہا تھا کہ مطالبات مناسب اور حقیقت پسندی پر مبنی ہونے چاہئیں، تاہم 13 مطالبات کی یہ فہرست اس معیار پر پورا نہیں اترتی۔ یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت چاروں ممالک نے قطر سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے الجزیرہ ٹی وی کو بند کرنے اور قطر میں ترک فوجی اڈے ختم کرنے سمیت 13 مطالبات کیے ہیں جن پر عملدرآمد کے لیے قطر 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔

ادھر ترک صدر رجب طیب اردوان نے قطر کی موقف کی پوری حمایت کرتے ہوئے ترک فوجی اڈے کو بند کرنے کے مطالبات کو ہتک آمیز قرار دیا۔ استنبول میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ترکی کے موقف کو سراہا۔ رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہوں نے سعودی عرب میں بھی ترک فوجی اڈہ قائم کرنے کی پیش کش کی تھی لیکن سعودی حکومت نے کوئی جواب ہی نہیں دیا، عرب ملک نے ان کی پیش کش کا جواب دینے کے بجائے قطر سے بھی ترک فوجیوں کو واپس بلانے کا مطالبہ شروع کردیا جو ترکی کی توہین کے مترادف ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Explore in large number of weapons and ammunition from Kohlu
Previous Post کوہلو سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
Next Post کولمبیا میں کوئلے کی غیرقانونی کان میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک
Blast in illegal Coal mine kills eight people in Colombia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.