yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز نظریاتی اورمتحرک کارکنوں پر مشتمل ہے ،   قاری فاروق احمد فاروقی

Web Editor February 20, 2019February 21, 2019 1 min read
qari farooq ahmed malk ajmal, senior, leadres, ppp, oversease
Share this:

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز نظریاتی اورمتحرک کارکنوں پر مشتمل ہے ،   قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن اور مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس جیسی آن لائن نیوز ویب سائٹس متعارف کروا کر جمہوری جدوجہد کرنے والے قاری فاروق احمد فارقی 28 سال سے پیپلز پارٹی کا جھنڈا بلند کئے ہوئے ہیں۔ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ سے لے کر محترمہ شہید اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے دوروں میں ان کے ساتھ رہ چکے ہیں ۔ہم شہید بھٹو کے جیالے ہیں اور ہر قسم کے حالات میں  پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ نباتے رہیں گے

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر چوہدری قمرالزماں کائرہ کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں  اور جیسا کہ پوری دنیا میں ضلع گجرات کے کارکنان پھیلے ہوئے ہیں اور زیادہ تر ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی میں اہم عہدوں پر فائز ہیں اور پارٹی کا اثاثہ ہیں۔ اسی طرح قاری فاروق احمد فاروقی بھی پاکستان لالہ موسیٰ اور فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ترویج و ترقی کیلئے شہید بھٹو کا فلسفہ عام کر رہے ہیں

پورے یورپ میں ہمارے   ضلع کے لوگوں کی اکثریت ہے اور 80 فیصد لوگ پاکستان پیپلز پارٹی پورپ میں خدمات بھی انجام دے رہے ہیں۔ ان حالات میں پیپلز پارٹی گجرات کے لوگوں کو عہدے ملنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی نے انتہائی جانفشانی سے کام کیا اور انتہائی غیر جانبداری سے مکمل عرق ریزی کے بعد تمام کارکنان سے ملاقاتوں اور انٹرویوز کے بعد متحرک اور ہراول دستہ کارکنان میں سے بہترین کا انتخاب کیا ہے۔

 

اگر گجرات کو ہی عہدے دیئے جاتے تو ہم سے زیادہ سینئر کوئی نہیں ۔ اگر کائرہ برادران نے کوئی عہدہ دینا ہوتا یا برادری ازم ہوتا تو ہم بھی عہدیدار ہوتے۔ 90 فیصد لوگ جب گجرات سے ہیں تو ان کو عہدوں میں حصہ بھی ملے گا اور وہ کام بھی کریں گے۔ اوورسیز کمیٹی نے انتہائی جانفشانی سے کام کیا ہے۔

 

qari farooq ahmed malk ajmal, senior, leadres, ppp, overseaseqari farooq ahmed malk ajmal, senior, leadres, ppp, oversease

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
zahid abbas shah, president, ppp, germany, on, chairman, bilawal bhutto, visit, to, ppp, germany
Previous Post چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ جرمنی ، صدر پی پی جرمنی زاہد عباس شاہ کی کوششوں پر خراج تحسین
Next Post چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا دورہ جرمنی جیالوں سے ملاقات شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یادیں تازہ ہوگئیں، قیصر ملک
qaiser malik, senior leader, ppp, Germany

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.