yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کا جھانسہ دیکر نیازی حکومت نے مظلوم کشمیریوں کی 70 سالہ جدوجہد کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا، نیازی، مودی، ٹرمپ گٹھ جوڑ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بے نقاب ہوگیا، قاری فاروق احمد

MH Kazmi August 6, 2019 1 min read
Qari Farooq Ahmed Farooqi, member, punjab, cuncil, ppp, punjab, says, USA, did, double, game, on, Kashmir, and, Niazi, Govt, is, his, allies, in, this, regards
Share this:

مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کا جھانسہ دیکر نیازی حکومت نے مظلوم کشمیریوں کی 70 سالہ جدوجہد کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا، نیازی، مودی، ٹرمپ گٹھ جوڑ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بے نقاب ہوگیا، قاری فاروق احمد

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کی بات بس نیازی اور ٹرمپ کا جھانسہ ثابت ہوئی ہے ۔ اور اس جھانسے کے پس پردہ مظلوم کشمیریوں کی نصف صدی کی جدوجہد کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی تیاری کی جارہی تھی جوکہ انتہائی شرمناک اقدام ہے

ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرکے  ریاستی درجہ کو کبھی ختم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی غیور پاکستانی وکشمیری بھائی ایسا ہونے دینگے۔ مظلوم کشمیریوں کے خلاف بھارتی شب خون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہمارا اور کشمیری بھائیوں کا نہ صرف جغرافیائی تعلق ہے بلکہ مذہب، رنگ ، نسل، رشتوں، خون کے رشتے ہیں جو کبھی نہیں ٹوٹ سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ کشمیر پربھارتی ہٹ دھرمی نے کشمیری، پاکستانی، اورہندوستانی مسلمانوں کیلئے نئی جدوجہد کی اینٹ رکھ دی ہے اور انشااللہ اب مسلمان جنوبی ایشیا میں اپنا لوہا منوا کر رہیں گے اور کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دینگے اور نہ ہی بھارت کو اسرائیل بننے کی اجازت دی جائیگی۔

 

Qari Farooq Ahmed Farooqi, member, punjab, cuncil, ppp, punjab, says, USA, did, double, game, on, Kashmir, and, Niazi, Govt, is, his, allies, in, this, regards

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
muhammad afrasiab, social, worker, paris, france
Previous Post کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، کشمیر پربھارتی ہٹ دھرمی نے  کشمیری وپاکستانی اورہندوستانی مسلمانوں کو نئی جدوجہد کیلئے بیدار کردیا، محمد افراسیاب 
Next Post بنگال کے بعد کشمیر کیلئے تاریخ کو ایک نیازی مل گیا، کشمیر ایشو پر مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم کے معیشت پرلیکچرنے ٹرمپ کےساتھ سمجھوتوں کی حقیقت اورآئندہ آنے والا منظر نامہ واضح کردیا، قاری فاروق احمد فاروقی
Qari Farooq Ahmed Farooqi, member, punjab, cuncil, ppp, punjab, says, USA, did, double, game, on, Kashmir, and, Niazi, Govt, is, his, allies, in, this, regards

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.