yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعوے کرنے والے اپنے لیڈروں کو بھٹوز سے تشبیہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے احیا کا خود ہی اعلان کرتے رہتے ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi June 29, 2018 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF, ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, PPP, NOT, FINISHED, YET
Share this:

 

پیرس( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر  قاری فاروق احمد فارقی نے انتخابی مہم 2018 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعویدار سیاسی دانشور اپنے من پسند سیاستدانوں کو کبھی بے نظیر شہید اور کھبی ذوالفقار علی بھٹو اور کبھی بیگم نصرت بھٹو کی حوصلہ مند قیادت کے ساتھ تشبیہ دیتے رہتے ہیں۔

یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت ہے جو اس طرح بھی شہیدوں کی فتح کا اعلان کرتی ہے کیا کسی اور پارٹی نے کے کسی لیڈر نے اتنی شہادتیں دی ہیں جتنی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہنستے ہوئے دی ہیں۔ شہیدوں کے خون کو زندہ رکھنا ہمارے شعور سے بالا اللہ پاک  کے ہاتھ میں ہے اور وہی ہمیں استقامت عطا کیے ہوئے ہے ۔ ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ انشااللہ مظلوموں کی آواز پاکستان پیپلز پارٹی برسر اقتدار آئے گی اور غریب عوام کو شہیدوں کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے خوشحالی کا تحفہ دیگی۔

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF, ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, PPP, NOT, FINISHED, YET

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MALIK INAM, PMLN, YOUTH, WING, FRANCE, SAID, ABOUT, TABDEELI, THIAKEDARS
Previous Post جعلی خان امپائروں کے جتھے کو ساتھ ملا کر بھی عبرتناک شکست سے دوچار ہوگا، ملک انعام
Next Post ہر سال پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کی  سرگرمیوں کا اہتمام تارکین وطن اور یورپی کمیونٹی کو مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ معیاری تفریح فراہم کرنا اور صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھنا ہے، چوہدری نوید پکھووال
PRESIDENT, FRANCE, PAK, ASSOCIATION, CH NAVEED PAKHOWAL, SAID, HEALTH, VOLLYBALL, TORUNAMENT, IS, FOR, OVERSEASE, PAKISTANIS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.