yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قندیل بلوچ کے والدین قاتل بیٹے کو بچانے کیلئے سرگرم

Web Editor October 31, 2017 1 min read
Qandeel Baloch parents strenuous to save the murderer's son
Share this:

ملتان: قندیل کو رشتہ دار حق نواز نے قتل کیا ، وسیم قتل کے وقت پاس کھڑا رہا :والدین کا پولیس کو بیان

Qandeel Baloch parents strenuous to save the murderer's sonنوجوان ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے ، مقتول ماڈل کے والدین نے قاتل بیٹے وسیم کو بچانے کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وسیم کے والدین تفتیش کے دوران پولیس کو دیئے گئے بیان سے منحرف ہوگئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ قندیل کو ان کے بیٹے وسیم نے نہیں بلکہ اس کے کزن حق نواز نے قتل کیا تھا، واردات کے وقت وسیم صرف حق نواز کے پاس کھڑا رہا تھا اس نے اپنی بہن کو قتل نہیں کیا۔ دوسری جانب قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس حراست میں ہیں جبکہ کیس کی تفتیش آگے نہ بڑھنے پر سی پی او ملتان کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
مفتی عبدالقوی کی پولی گرافک ٹیسٹ رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی جس کی رو سے ٹیسٹ میں مفتی عبدالقوی جھوٹے ثابت ہوئے۔ بیانات میں تضاد کی بنا پر پولیس نے ملزم کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ طلب کیا۔ عدالت نے ملزم کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی منظوری دے دی۔ عدالت میں مفتی عبدالقوی کا بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کا قتل سے کوئی تعلق نہیں انہیں بلاوجہ اس معاملے میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب پولیس اس بیان کو ماننے کیلئے تیار نہیں اور اس کا کہنا ہے کہ ملزم مسلسل مقتولہ کے بھائیوں سے رابطے میں تھا اور انہیں قتل کیلئے اکساتا رہا۔ عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد تفتیش میں سست روی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ کیس کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لے کر جلد از جلد مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔ فاضل عدالت نے تفتیش میں پیش رفت نہ ہونے پر سی پی او ملتان کو بھی یکم نومبر کو عدالت حاضر ہونے کا حکم دے دیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dengue kills another teenager in Peshawar, the number of deaths has been 65
Previous Post پشاور میں ڈینگی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی
Next Post عمرے کے پُرکشش کرائے، سعودی زائرین کی جوق در جوق مکہ اور مدینہ آمد
Attractive Umrah rents, Saudi pilgrims came Mecca and Medina

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.