yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب میں پیٹرول کا بحران، لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

Yes 1 Webmaster January 17, 2015 1 min read
Petrol Crisis
Share this:
Petrol Crisis
Petrol Crisis

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری پیٹرول کے شدید بحران کے پیش نظر وفاق نے صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشن کھول دیئے ہیں۔

پنجاب میں پیٹرول کی قلت نے 5 روز سے عوام کو دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کردیا ہے۔ صوبے کے 80 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، جہاں پیٹرول مل رہا ہے وہاں بھی پیٹرول انتہائی محدود پیمانے پر ہی فروخت کیا جارہا ہے، کئی مقامات پر عوام 150 روپے کی لیٹر پیٹرول خریدنے پر مجبور ہے جبکہ چھوٹے قصبات اور دیہات میں تو 78 روپے والا پیٹرول 200 روپے فی لیٹر میں بھی دستیاب نہیں۔

پمپس پر پٹرول نہ ملنے پر شہریوں کے سٹاف سے تلخ کلامی اور جھگڑوں کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ پیٹرول کی قلت کے باعث لاہور میں ایدھی ایمبولینس سروس بند کردی گئی ہے جبکہ ریسکیو 1122 کی بھی صرف 4 گاڑیاں آپریشنل ہیں۔

صوبے میں پیٹرول کے بحران کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا اور اس بحران کے جلد از جلد خاتمے کے لئے اقدامات پرزور دیا۔ صوبے میں صورت حال کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے بحران کے دوران سی این جی اسٹیشنز کھولنے کی ہدایات کردیں۔

ترجمان سوئی نادرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ لاہور کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 2 روز کے لئے فوری طور پر کھولا گیا ہے تاہم پنجاب کے دیگر شہروں میں سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Muhammad Pbuh
Previous Post ناموسِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہماری ذمہ داریاں
Next Post بینظیر قتل میں مشرف حکومت کو کلین چٹ کیلیے پریس کانفرنس کرائی گئی، بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال
Benazir

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.