مقامی خبریںch abdur raoof doga admin June 6, 2016June 6, 2016 1 min read Share this: jinazaلالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر)شیخ شفاعت ،شیخ شجاعت کی والدہ محترمہ اورراہنما پی ٹی آئی حلقہ پی پی112 معروف قانون دان نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی چچی جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ان کا نماز جنازہ آج بعدنماز مغرب شایان سنٹر لالہ موسیٰ میں ادا کیا جائے گا۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026