yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد، وفاقی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر دس لاکھ گیس کنکشنز اجرا کررہی ہے، جہانگیر ترین کا الیکشن کمیشن کو خط

Web Editor February 26, 2018 1 min read
PTI, LEADER, JEHANGIR, TAREEN, WROTE, A, LETTER, TO, ELECTION, COMMISSION, TO, STOP, PRE POLL, RIGGING, IN, ELECTION, BY, FEDERAL, GOVERNEMNT
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی راہنما جہانگیر ترین نے  چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی حکومت کی طرف سے قبل ازانتخابات دھاندلی کی کوششوں کو روکنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نون لیگ کی وفاقی حکومت کی جانب سے قبل از انتخابات دھاندلی کی کوششوں میں مصروف ہے جس کا فوری نوٹس لیا جائے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سیاسی رشوت کے طور پر دس لاکھ نئے کنکشنز کے اجراء کی اطلاعات ہیں،

خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے ،  حکومت نے نئے کنکشنز کے اجراء کا اعلان کرتے وقت اوگرا سمیت دیگر اداروں کی صلاحیت اور نقط نظر کو یکسر فراموش کیا،  حکومتوں کی جانب سے ووٹ خریدنے کیلئے رائے دہند گان میں وسائل کی تقسیم کی رسم نئی نہیں،  گیس کے دس لاکھ نئے کنکشنز کے اجراء کا اعلان آئندہ انتخابات پر اثرا نداز ہونے کی ایک کوشش ہے ،  الیکشن کمیشن آزادانہ،منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کا ذمہ دار ہے،

حکومت کی مدت ختم ہونے سے محض نوے روز قبل گیس کنکشنز کا اعلان نون لیگ عزائم واضح کرتا ہے،  الیکشن کمیشن فوری طور پر معاملے کا نوٹس لے اور وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرے،  سیاسی مقاصد کی خاطر عوام میں گیس کنکشنز کی تقسیم کا عمل روکا جائے ۔

PTI, LEADER, JEHANGIR, TAREEN, WROTE, A, LETTER, TO, ELECTION, COMMISSION, TO, STOP, PRE POLL, RIGGING, IN, ELECTION, BY, FEDERAL, GOVERNEMNT

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CHAIRMAN, PTI, IMRAN, KHAN, WILL, VISIT, DISTRICT, AND, TEHSIL, LEVEL, IN, PUNJAB, TO, MEET, LOWER, LEADERSHIP, AND, WORKERS, OF, PTI, IN, MARCH
Previous Post چیئرمین تحریک انصاف کا مارچ میں ضلع وتحصیل سطح کے تحریک انصاف ورکرز سے ملاقاتوں کا فیصلہ 
Next Post چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر انوارالحق پنوں کو مبارکباد
PTI, CHAIRMAN, IMRAN KHAN, MADE, A, PHONE, CALL, TO, NEWLY, ELECTED, PRESIDENT, LAHORE, HIGH COURT, BAR, ASSOCIATION

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.