yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ذوالفقار آباد ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکر پارک کرنے کی سہولت فراہم

MH Kazmi July 18, 2017 1 min read
Provides the facility of 2375 oil tankers to park in Zulfiqarabad terminal
Share this:

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کو سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل پر منتقل کرنے کا کام فوری شروع کیا جائے اور اس سلسلے میں تمام تر اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

Provides the facility of 2375 oil tankers to park in Zulfiqarabad terminal
Provides the facility of 2375 oil tankers to park in Zulfiqarabad terminal

پاکستان اسٹیٹ آئل کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے زیر انتظام آئل ٹینکرز کو جلد ازجلد ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل منتقل کردیا جائے،یہ بات انھوں نے سیکریٹری داخلہ حکومت سندھ قاضی شاہد پرویز کے دفتر میں منعقد ہونے والے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مشیر مالیات کے ایم سی خالد محمود شیخ، سینئر ڈائریکٹرمختار حسین ، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران ، پی ایس او کے افسران اس موقع پر موجود تھے،میئرکراچی نے کہا کہ ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل میں جو ترقیاتی کام رہ گئے ہیں انھیں تیزی کے ساتھ مکمل کیا جائے اور وہ تمام سہولیات پہنچائی جائیں جس کی وہاں ضرورت ہے۔

میئر کراچی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکام کے مطابق اندرون شہر سے آئل ٹینکرزکی پارکنگ کے خاتمے کے لیے ذوالفقار آباد میں آئل ٹینکرز ٹرمینل قائم کیا گیا ہے جس کے لیے کے ایم سی نے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں،مختلف مقامات پر آئل ٹینکرز کی پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک میں پڑنے والے خلل اور شہریوں کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کیلیے ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز پارکنگ ٹرمینل میںآئل ٹینکرز کی مکمل طور پر منتقلی کا عمل جلد از جلد مکمل ہونا چاہیے، انھوں نے کہا کہ یہ شہرکا پرانا مسئلہ ہے اب اسے حل ہونا چاہیے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکرز پارک کی سہولت مہیا کی گئی جبکہ 10ہزار افراد کے لیے مختلف قسم کا انفراسٹرکچر بنایا گیا ہے اس ٹرمینل میں 128 بیت الخلاء ، پولیس چوکی،ٹائر شاپس، مساجد، وضو خانے،ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور ڈرائیورز کے آرام کرنے کے لیے جگہ بھی مختص کی گئی ہے یہ منصوبہ مجموعی طور پر 150ایکڑ رقبے پر مشتمل ہے جس میں 120 ایکڑ رقبہ آئل ٹینکرز کی پارکنگ اور 30 ایکڑ رقبہ دیگر سہولیات کے لیے مخصوص کیا گیا۔ سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز نے یقین دلایا کہ سپریم کورٹ کے احکام پر عملدرآمد کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا،علاوہ ازیں میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی شہر میں بارشوں کے پیش نظر مخدوش عمارتوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hajj training camp starts, 16 thousand pilgrims from Karachi will go to Saudi Arabia
Previous Post حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے
Next Post نوازشریف کی مشاورت میں تیزی، چوہدری نثار سے ملاقات آج متوقع
Acceleration of Nawaz Sharif's consultation, expected meeting with Chaudhry Nisar today

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.