yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوازشریف کی مشاورت میں تیزی، چوہدری نثار سے ملاقات آج متوقع

MH Kazmi July 18, 2017July 18, 2017 1 min read
Acceleration of Nawaz Sharif's consultation, expected meeting with Chaudhry Nisar today
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم اوران کی ٹیم پاناماکیس کسی نتیجے پرپہنچنے کی منتظرہے اوروفاقی دارالحکومت میں فیصلہ سازی کاعمل تقریباً رک چکا ہے۔

Acceleration of Nawaz Sharif's consultation, expected meeting with Chaudhry Nisar today
Acceleration of Nawaz Sharif’s consultation, expected meeting with Chaudhry Nisar today

ایوان وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف فیملی کے وکلا کے کیے گئے اعتراضات کو درخوراعتنا نہ سمجھا توکچھ دنوں میں فیصلہ دے سکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ موجودہ حالات میں شریف فیملی کے پاس جے آئی ٹی کے پیش کردہ شواہدکے جواب میں اتنے دستاویزی ثبوت نہیں ہیں۔ عدالت نے جے آئی ٹی رپورٹ کی جلد 10کوعام نہ کیا توشریف فیملی کے پاس زیادہ دلائل باقی نہیں رہیں گے۔

وفاقی دارالحکومت کے حلقوں میں 19جولائی کے بارے میں کہا جارہاہے کہ اس روز وزیراعظم کچھ اہم فیصلے کرسکتے ہیں ۔یہ بھی افواہ ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان استعفیٰ دے سکتے ہیں اورمسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کی بڑی تعدادکو توڑسکتے ہیں۔ ان ارکان کے خیال میں قومی اسمبلی اور پارٹی کوبچانے کیلیے وزیراعظم کولازماً استعفیٰ دے دینا چاہیے لیکن مسلم لیگ ن کے اندرونی ذرائع کے بقول چوہدری نثاروزیراعظم نوازشریف کے انتہائی وفادار ہیں اورانھیں کھائی میں نہیں گرائیں گے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری نثارکاخیال ہے کہ وزیراعظم کوکچھ سینئرکابینہ ارکان مکمل لڑائی کا مشورہ دے کرغلط فیصلے کرا رہے ہیں۔وہ (چوہدری نثار) چاہتے ہیں کہ وزیراعظم اوران کے رفقاء فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طرف اشارتاً سازش کے الزام استعمال نہ کریں اورعدلیہ پربالواسطہ تنقیدسے بھی گریزکریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مدد سے وزیراعظم نوازشریف اورچوہدری نثارکی آج منگل کوملاقات متوقع ہے جس کے بعد چوہدری نثارافواہوں کی تردیدکیلیے پریس کانفرنس کریں گے۔دوسری جانب وزیراعظم نوازشریف بھی موجودہ صورتحال میں دستیاب مواقع کا تیزی سے جائزہ لے رہے ہیں اور گروپ اورانفرادی شکل میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ وہ خودکوممکنہ نااہلی کیلیے تیارکر رہے ہیں اورایسی صورتحال کیلیے مشاورت شروع کردی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ماضی میںچوہدری نثارسے وعدہ کیاگیا تھاکہ وہ ان کی جگہ لیں گے لیکن پارٹی میں گروپ بندی کی وجہ سے یہ اب بعدازقیاس ہے۔شریف کیمپ کی اب تک کی سوچ بچارکے مطابق موجودہ صورتحال میں نظام کوبچانا ترجیح ہے اور وزیراعظم نوازشریف کا عہدہ چلے جانے کی صورت میں نئے وزیراعظم کیلیے بھی اچھی منصوبہ بندی کرنے کا کہا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Provides the facility of 2375 oil tankers to park in Zulfiqarabad terminal
Previous Post ذوالفقار آباد ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکر پارک کرنے کی سہولت فراہم
Next Post غیرملکی سرمایہ کاروں کا سیکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان
Foreign investors expressions of satisfaction at security situation

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.