yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

MH Kazmi July 18, 2017July 18, 2017 1 min read
Hajj training camp starts, 16 thousand pilgrims from Karachi will go to Saudi Arabia
Share this:

کراچی: حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، عازمین حج کو ویکسین لگائی جارہی ہیں، کراچی سے 54 ہزار عازمین فریضہ حج کی لیے روانہ ہوں گے، پہلی حج فلائٹ 24 جولائی کو کراچی سے روانہ ہوگی۔

Hajj training camp starts, 16 thousand pilgrims from Karachi will go to Saudi Arabia
Hajj training camp starts, 16 thousand pilgrims from Karachi will go to Saudi Arabia

حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے مردوں کے لیے مسجد میں اور خواتین کے لیے ہال میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے روزانہ 1500 خواتین اور مرد ان تربیتی کیمپوں میں حج کی تربیت حاصل کر رہے ہیں ،حج تربیتی کیمپ 19 جولائی تک جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر حج کراچی سید امتیاز علی شاہ نے اپنے دفتر میں ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عازمین حج کی رہنمائی کے لیے اسکاؤٹس موجود ہیں حاجی کیمپ میں عازمین حج کو صبح10 بجے سے شام 4 بجے تک گردن توڑ بخار کی ویکسین لگائی جارہی ہیں حج فلائٹ سے10روز قبل ویکسی نیشن ضروری ہے حاجی کیمپ میں روزانہ تقریبا 2ہزار افراد کو ویکسی نیشن لگائی جارہی ہیں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانگی سے قبل چودہ افراد کا گروپ بنایا گیا ہے۔

سید امتیاز علی شاہ نے کہا کہ مسجد میں حج تربیتی کیمپ میں ائیرکنڈیشن لگایا گیا ہے تاکہ عازمین حج گرمی سے محفوظ رہ سکیں انھوں نے کہا کہ حفاظتی انتظامات کی وجہ سے اس سال عازمین حج کو گاڑیاں حاجی کیمپ کے اندر لانے کی اجازت نہیں ہے اس لیے حاجی کیمپ کے باہر سے بزرگ اور ضعیف عازمین حج کو حاجی کیمپ کے اندر پہنچانے کیلئے خصوصی وین کا بندوبست کیا گیا ہے بجلی کی دستیابی کیلیے اسٹینڈ بائی جنریٹر کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرحج نے بتایا کہ کراچی سے پہلی حج فلائٹ 24 جولائی کو روانہ ہوگی کراچی میں سعودی قونصلیٹ سے کراچی، سکھر، ملتان، رحیم یارخان سمیت مختلف شہروں سے کل 54 ہزارعازمین حج کے ویزے لگیں گے ان میں سے 21 ہزارسرکاری اسکیم اور 28 ہزار8 سو 92 پرائیویٹ اسکیم سے فریضہ حج کیلیے روانہ ہونگے، انھوں نے بتایا کہ کراچی کے مقامی کل 16 ہزار عازمین حج فریضہ حج کی ادائیگی کیلیے روانہ ہوں گے۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Danish school PC one are incomplete in 2 years; public accounts committee anger
Previous Post دانش اسکول کے پی سی ون 2 سال میں بھی نامکمل؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برہم
Next Post ذوالفقار آباد ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکر پارک کرنے کی سہولت فراہم
Provides the facility of 2375 oil tankers to park in Zulfiqarabad terminal

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.