yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بے بی

Yes 1 Webmaster December 6, 2014 1 min read
Shahid Shakeel
Share this:
Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل
دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں کئی بچے والدین کی بے احتیاطی، ناسمجھی اور ناتجربہ کاری کے باعث بیمار یا موت کا شکار ہو جاتے ہیں جرمن ہیلتھ منسٹری نے گزشتہ دنوں والدین کیلئے ایک بروشر شائع کیا جس میں مفید مشورے دئے۔

1 بچوں کو ہمیشہ سیدھا سلائیں نہ کہ دائیں بائیں یا پیٹ کے بل،پیٹھ(کمر) کے بل سونا بے بی کے لئے بہترین پوزیشن ہے ایک تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ پیٹھ کے بل سونا بے بی کیلئے محفوظ نیند اور صحت مند ہے،بے بی بیڈ اور سونے کی پوزیشن گاہے بگاہے تبدیل کرتے رہیں تاکہ اس کی آنکھیں ارد گرد کے ماحول کو سمجھنے کی کوشش کریں نیز بے بی کی آنکھوں کو تیزر وشنی سے بچائیں۔ 2۔دودھ پلانے کے بعد بے بی کو حرکات کرنے سے گریز کریں کیونکہ حرکات (جھولا جھلانا) سے قے ہو سکتی ہے ،بے بی کو دودھ پلاتے وقت ہمیشہ پوزیشن تبدیل کریں نہ ایک پوزیشن سے دودھ پلائیں بے بی کو اس عادت سے بچائیں کہ وہ صرف اپنی پسندیدہ پوزیشن میں ہی دودھ پئیں گے

دودھ پلانے کے بعد بے بی کو پیٹ کے بل کندھے سے لگا کر اسکی پیٹھ کو ہلکا تھپکائیں تاکہ وہ ڈکار لے سکے اور دودھ ہضم ہو، ڈکار نہ لینے کی صورت میں پیٹ میں مروڑ یا درد ہو سکتا ہے ، جاگنے کی صورت میں اپنی نگرانی میں پیٹ کے بل لٹا ئیں تاکہ اس کی عادت اور پوزیشن تبدیل ہونے کے علاوہ دیگر علامات میں اضافہ ہو۔ 3۔تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔بے بی کے کمرے میں یا اردر گرد تمباکو نوشی سخت ممنوع ہے، تمباکو نوشی سے بے بی کے پھیپڑوں اور معدے کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

4۔بے بی سے دوری۔ بے بی اور چھوٹے بچوں کو والدین کی قربت چاہئے ، دو سال کی عمر تک بچوں کو والدین اپنے ساتھ لیکن علیحدہ بے بی بیڈ میں سلائیں ، بچے محسوس کرتے ہیں کہ وہ اکیلے نہیں ہیں بلکہ والدین ان کے قریب ہیں، لیکن بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے بیڈ میں سوئیں،کسی صورت بچوں کو علیحدہ (اکیلے ) کمرے میں نہ سلائیں۔

5 بے بی کو سلانے کیلئے سلیپنگ بیگ کا ستعمال کریں نہ کہ کمبل یا لحاف، شدید سردی میں سلیپنگ بیگ پہنانے کے بعد آپ بے بی کے آدھے جسم کو لحاف یا کمبل سے ڈھک سکتے ہیں، سلیپنگ بیگ کے سائز کا خاص خیال رکھیں، مارکیٹ میں عام طور پر بے بی سلیپنگ بیگ ہر سائز میں دستیاب ہوتے ہیں، بے بی کے جسم سے بڑے بیگ قطعی استعمال نہ کریں، اگر آپ محسوس کریں کہ سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے تو گرم کپڑوں کا استعمال کریں۔

6۔تازہ ہوا ۔ خیال رہے بے بی بیڈ کا میٹریس روئی کے مانند نرم نہ ہو،تکیہ،کسی قسم کی جالی، مچھر دانی (نیٹس) کو استعمال نہ کریں،بے احتیاطی کی صورت میں خطرات لاحق ہو سکتے ہیں،بے بی کے سرہانے کسی قسم کے کھلونے ٹیڈی بئیر وغیرہ کو نہ جمع کریں ، اچانک بے بی کے ہاتھ لگنے سے اس کے ناک یا منہ پر گرنے کی صورت میں سانس لینا دشوار ہو سکتا ہے اور جان کا خطرہ ہے، اگر آپ کوئی کھلونا وغیرہ بے بی بیڈ کے اوپر ٹانگین تو بہتر ہے، لیکن جب بچے سو رہے ہیں تو انہیں کھلونوں کی ضرورت نہیں۔

7۔اووہیٹنگ سے اجتناب کریں،کمرے میں کسی قسم کی گیس ، یا مصنوعی گرمی پیدا کرنے والی مشینوںکا استعمال نہ کریں ،عام طور پر کمرے کا درجہ حرارت سولہ سے بیس سینٹی گریڈ ہونا چاہئے،جو بے بی کی نیند کے لئے مفید ہے ،دن میں تین بار کمرے کی کھڑکیاں دس منٹ کیلئے کھلی رکھیں تاکہ تازہ ہوا کی آمد ورفت جاری رہے ، بے بی کے ہاتھ یا پاؤں اکثر ٹھنڈے ہوتے ہیں اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں آپ گرم کپڑوں کا استعمال جاری رکھیں،لیکن بچوں کو پسینہ آنے سے بچائیں، گھر یا کمرے میں بے بی کو ٹوپی یا دستانوں کی ضرورت نہیں ۔

8۔ماں کا دودھ۔ بے بی کے لئے ماں کا دودھ بہترین غذا ہے، ماں کا دودھ بے بی کے لئے نہ صرف صحت مند ہے بلکہ اس غذا سے بے بی ایک مکمل ، محفوظ نیند اور آرام محسوس کرتے ہیں، لیکن خواتین کو چاہئے کہ جب تک وہ بے بی کو دودھ پلاتی ہیں سخت اور بادی غذاؤں کے استعمال سے پرہیز کریں، کم سے کم چھ ماہ تک ماں کا دودھ بے بی کیلئے اشد ضروری ہے۔کب پری ملک کا استعمال کیا جانا چاہئے آپ اپنے ڈاکٹر سے انفارمیشن لے سکتے ہیں،جب تک آپ بے بی کو دودھ پلاتی ہیں سموکنگ اور الکوحل سے دور رہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Iqra khan
Previous Post پڑھائی بچوں پر بوجھ کیوں ؟؟
Next Post بندہ اور خدا اور کوئی نہیں
Shahbano Mir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.